Pashto Nohay

Pashto Nohay شیرازی

گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی بسلسلہ رحلت حضرت محمد مصطفئ وشہادت امام حسن مجتبی (ع) ایک عظیم مجلس منعقد ہوگی جس میں تابو...
06/08/2026

گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی بسلسلہ رحلت حضرت محمد مصطفئ وشہادت امام حسن مجتبی (ع) ایک عظیم مجلس منعقد ہوگی جس میں تابوت امام حسن (ع)برامد ہوگا ۔۔اور سینہ زنی بھی ہوگی۔۔۔۔

21/12/2025

۱ رجب المرجب ظهور پرنور امام محمد باقر علیه السلام تمام مومنین کو بهت مبارک هو❤️❤️❤️

خبر غمانا للہ وانا الیہ راجعون مرحوم ملک سید افضل حسین کا بیٹا انجمن منتظرین مہدی کے  سابقہ صدر  سید محمد ساجدین  کا  بھ...
16/12/2025

خبر غم
انا للہ وانا الیہ راجعون
مرحوم ملک سید افضل حسین کا بیٹا انجمن منتظرین مہدی کے سابقہ صدر سید محمد ساجدین کا بھائی صوبیدار سید کوثر حسین درفانی سے کوچ کر دیا گیا۔نماز جنازہ کل مورخہ 17 دسمبر 2025 بروز بدھ ٹائم 10:00بجے بمقام ضلع اورکزئی گاوں میرزئی میں آدا کی جائیگی اللہ تبارک وتعالیٰ مغفرت نصیب فرمائیں آمین۔

11/12/2025

مبارکاں 2026 کا آغاز مولا علی ع کی ولادت سے ہو رہا ہے 13 رجب آ رہی ہے یا علی ع مدد

11/12/2025

شبِ ولادت با سعادت سیدة نساء العالمين بنت رسول اللہ حضرت فاطمة الزهراء سلام الله عليها ھزار ھزار بار مبارک باد ۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ  سید حسن جان کی "*ماں*" اور سید ہادی حسین کی چچی بقضائے الٰہی سے وفات پاگیا ہ...
10/12/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سید حسن جان کی "*ماں*" اور سید ہادی حسین کی چچی بقضائے الٰہی سے وفات پاگیا ہے ۔
نمازجنازہ شیرازی امام بارگاہ اصغری میلہ میٹھا خان می ادا کی جائے گی

10/12/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭 سلطان الذاکرین شھید ذاکر اقبال حسین آف علی زئ کی بہن رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہے نمازِ جن...
10/12/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
سلطان الذاکرین شھید ذاکر اقبال حسین آف علی زئ کی بہن رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہے
نمازِ جنازہ آج قومی امام بارگاہ دروی خیل علی زئ میں ادا کی جائیگی
یا اللہ بحق صدیقتہ الکبریٰ بی بی فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا
مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں
لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں
تمام مومنین سے دعائے مغفرت کی اپیل کی جاتی ہے
🤲🤲🤲

مظفر حسن خدا حافظالوداع
15/11/2025

مظفر حسن خدا حافظ
الوداع

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashto Nohay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share