Atta Gas Agency

Atta Gas Agency Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Atta Gas Agency, Gas Station, Dandot RS Officers Colony RD, Khewra.

04/07/2023
20/04/2023

عطاء گیس ایجنسی

20/12/2022

ایک دوسرے کے رزق پر
نظر مت رکھیۓ
کیونکہ
رَبّ♥️ سے بہتر تقسیم کرنے والا کوئی نہیں

15/12/2022

عطاء گیس ایجنسی
تمام قسم کے سلینڈر دستیاب ہے
ابھی رابطہ کریں: محمد سلیمان سے۔
ڈنڈوت آر ایس (ڈالمیان)، سلطانیہ محلہ کھیوڑہ، پنڈدادنخان۔

#عطاءگیس

#کھیوڑہ

#ڈالمیان

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعدایل پی جی کی قیمت میں 2روپے فی کلو اضافہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہو شر با اضافے کے...
01/07/2022

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعدایل پی جی کی قیمت میں 2روپے فی کلو اضافہ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہو شر با اضافے کے بعداوگرا نے ماہ جولائی2022ء کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں 2روپے فی کلو اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ایل پی جی فی کلو218 روپے سے بڑھا کر 220روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر2581روپے سے بڑھاکر2601 روپے اور کمرشل سلنڈر9,932روپے سے بڑھا کر10,007 روپے قیمت مقرر کر دی گئی۔ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا کہ پاکستانی عوام پہلے ہی مہنگائی سے عاجز،ایل پی جی غریب کا فیول ہے جوکہ اس کی قوت خرید سے باہر ہو گیا ہے۔روز بروز قیمتوں میں اضافہ غریب عوام کی معاشی بدحالی کا سبب۔ایل پی جی کروڈ آئل کی بائی پروڈکٹ ہے جس کی کوئی قیمت نہ ہے۔ایل پی جی پٹرول اور ڈیزل کے مقابلے 65 فیصد سستی ہے۔جسے ہمارے فارمولے کے مطابق غریب ایل پی جی صارفین کے لیے مزید سستا کیا جا سکتا ہے۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن کے فارمولے پر عمل کر کے اس کام کو یقینی بنایا جا سکتا ہے، جو کہ درج ذیل ہے۔1 ایل پی جی پروڈیوسر کی بنیادی قیمت 40,000روپے فی میٹرک ٹن منجمد کریں۔2 مقامی ایل پی جی کی پیداوار میں اضافہ کریں۔3 ایشیا کا سب سے بڑا پلانٹ جام شورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ (JJVL)، جوکہ دو سال سے بند ہے۔ جس کی وجہ سے قومی خزانے کو 50 ارب روپے کا
نقصان ہو چکا ہے۔اس نقصان سے بچنے کیلئے جام شورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ (JJVL)فوری طور پر شروع کیا جائے۔
ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہ عوام کو سستی ایل پی جی کی اشد ضرورت ہے۔ حکومت سرکاری خزانے سے کچھ دیے بغیر ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی لا سکتی ہے۔ جس سے سرکاری خزانے پر کوئی بوجھ نہیں پڑے گا۔ایل پی جی پر لگے تمام ٹیکس ختم کیے جائیں تاکہ اس مہنگائی کے دور میں غریب عوام کو ریلف مل سکے۔ ملک بھر میں موجود ایل پی جی کی بارہ لاکھ دوکانوں کے لیے باقائدہ لائسنس جاری کیئے جائیں۔
"ہم پاکستان کی بقا اور سا لمیت کے لیے حکومت کے ساتھ اور ہرقسم کی قربانی کے لیے تیار ہیں "

Address

Dandot RS Officers Colony RD
Khewra
49064

Telephone

+923365837169

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atta Gas Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Atta Gas Agency:

Share

Category