Wali Motors & Rent A car

Wali Motors & Rent A car We Deal in all kind of cars rental servic and sale Purchase

کہتے ہیں محمود غزنوی کا دور تھاايک شخص کی طبیعت ناساز ہوئی تو  طبیب کے پاس گیااور کہا کہ  مجھے دوائی بنا کے دو طبیب نے ک...
24/05/2021

کہتے ہیں محمود غزنوی کا دور تھا
ايک شخص کی طبیعت ناساز ہوئی تو طبیب کے پاس گیا
اور کہا کہ مجھے دوائی بنا کے دو طبیب نے کہا کہ دوائی کے لیے جو چیزیں درکار ہیں سب ہیں سواء شہد کے تم اگر شہد کہیں سے لا دو تو میں دوائی تیار کیے دیتا ہوں اتفاق سے موسم شہد کا نہیں تھا ۔۔
اس شخص نے حکیم سے ایک ڈبا لیا اور چلا گیا لوگوں کے دروازے کھٹکھٹانے لگا
مگر ہر جگہ مایوسی ہوئی
جب مسئلہ حل نہ ہوا تو وہ محمود غزنوی کے دربار میں حاضر ہوا
کہتے ہیں وہاں ایاز نے دروازہ کھولا اور دستک دینے والے کی رواداد سنی اس نے وہ چھوٹی سی ڈبا دی اور کہا کہ مجھے اس میں شہد چاہیے ایاز نے کہا آپ تشریف رکھیے میں بادشاھ سے پوچھ کے بتاتا ہوں ۔۔

ایاز وہ ڈبیا لے کر بادشاھ کے سامنے حاضر ہوا اور عرض کی کہ بادشاھ سلامت ایک سائل کو شہد کی ضرورت ہے ۔۔

بادشاہ نے وہ ڈبا لی اور سائیڈ میں رکھ دی ایاز کو کہا کہ تین بڑے ڈبے شہد کے اٹھا کے اس کو دے دیے جائیں
ایاز نے کہا حضور اس کو تو تھوڑی سی چاہیے
آپ تین ڈبے کیوں دے رہے ہیں ۔۔

بادشاھ نے ایاز سے کہا ایاز
وہ مزدور آدمی ہے اس نے اپنی حیثیت کے مطابق مانگا ہے
ہم بادشاہ ہیں ہم اپنی حیثیت کے مطابق دینگے ۔
مولانا رومی فرماتے ہیں ۔۔

آپ اللہ پاک سے اپنی حیثیت کے مطابق مانگیں وہ اپنی شان کے مطابق عطا کریگا شرط یہ ہے کہ
مانگیں تو صحیح ۔
اگر کہانی پوری پڑ لی هے توایک بار درود شریف پڑ کر کمینٹ میں ماشااللہ لکھے۔۔۔۔۔۔۔
ولی رینٹ اے کار کھاریاں
03009558562

‏اب دیکھتے ہیں مولانا طارق جمیل صاحب کی فائونڈیشن کی یہ تصاویر شئیر کی جاتی ہیں یا نہیں۔ کیونکہ خاص طبقے نے کپڑوں کے بری...
21/05/2021

‏اب دیکھتے ہیں مولانا طارق جمیل صاحب کی فائونڈیشن کی یہ تصاویر شئیر کی جاتی ہیں یا نہیں۔ کیونکہ خاص طبقے نے کپڑوں کے برینڈ پر تنقید کر کہ تو خوب بُغض نکالا تھا✌️

10/05/2021
Team of wali Motors
26/02/2021

Team of wali Motors

20/02/2021

✍️اوقات نہیں ہے روٹی دینے کی تو مارا بھی مت کرو
کسی کے باپ کا نہیں کھاتا اپنے رب کا کھاتا ہے😭😭
(جاہل قوم )😢😥😭

Address

Mujahi Colony
Kharian

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923009558562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wali Motors & Rent A car posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wali Motors & Rent A car:

Share

Category