Haq Filling Station, Khar

Haq Filling Station, Khar Better Fuel, Better Mileage!

اوگرا ریٹ پر پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل جاری ہے۔⛽ Petroleum Products are sold at OGRA notified rates for District Malakan...
30/06/2023

اوگرا ریٹ پر پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل جاری ہے۔

⛽ Petroleum Products are sold at OGRA notified rates for District Malakand.

Come visit today & fuel up your tanks at the lowest rates in Tehsil Batkhela.

📍For site location, click at the link below.

https://maps.app.goo.gl/yUnUYtdCSVw6gvfJ8

پورے ملک میں پٹرول نایاب!
08/02/2023

پورے ملک میں پٹرول نایاب!

In Lahore, around 70 of the total 450 pumps are dry, says Pakistan Petroleum Dealers Association.

29/01/2023

پٹرولیم مصنوعات کو سٹاک کرنے سے فائدہ آئل کمپنیز کو ہوتا ہے جبکہ نقصان پٹرولیم ڈیلرز + پٹرول مالکان کو اور ذلالت عوام کے مقدر میں،
پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کو چاہیے جاگ جائے اور پریس کانفرنس کر کے عوام کو آگاہ کرے کہ پٹرول مالکان کا اسمیں کوئی قصور نہیں۔

Umar Ali ۔

28/01/2023
27/01/2023

📢📢📢

اس وقت پٹرول کی قلت صرف ضلع ملاکنڈ میں نہیں بلکہ پورے ملک میں ہیں اور ہم پچھلے دس پندرہ دنوں سے اس ممکنہ شارٹیج کی نشاندہی بار بار کرتے آ رہے ہیں۔ پچھلے چند دنوں سے آئیل مارکیٹنگ کمپنیاں ڈیپو سے پٹرول سپلائی نہیں کر رہی۔ پٹرول کارگوز کراچی پورٹ پر موجود ہیں مگر بینک ایل سیز کے وقت پر نہ کلنے کی وجہ سے کلیئر نہیں ہو پا رہے۔
پٹرول پمپس پر محدود سٹاک موجود ہوتی ہیں۔ جو سپلائی نہ ملنے کی وجہ سے مختصر وقت میں ختم ہوجاتی ہے۔ اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ ریٹ کے ممکنہ بڑھنے کی وجہ سے پٹرول پمپس پٹرول نہیں دے رہے۔ برائے مہربانی اس قسم کی قیاس آرائیوں کو سنجیدگی سے نہ لیا جائے۔ شکریہ

🚨🚨🚨ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت شدت اختیار کر گئی۔تحصیل بٹخیلہ میں زیادہ تر پمپس ڈرائی ہو چکے ہیں۔ جن پمپس کے پاس تھو...
26/01/2023

🚨🚨🚨
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت شدت اختیار کر گئی۔
تحصیل بٹخیلہ میں زیادہ تر پمپس ڈرائی ہو چکے ہیں۔
جن پمپس کے پاس تھوڑا بہت سٹاک باقی ہے، وہ بھی کل تک ڈرائی ہونے کا خدشہ۔

🚨   ⛽
24/01/2023

🚨 ⛽

اہم خبر۔۔۔۔۔!!!

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کے باعث شارٹیج کا خطرہ زیادہ ہو گیا ہے۔حکومت وقت سے درخواست کی جاتی ہے کہ خدارا پٹرولیم ...
23/01/2023

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کے باعث شارٹیج کا خطرہ زیادہ ہو گیا ہے۔
حکومت وقت سے درخواست کی جاتی ہے کہ خدارا پٹرولیم کارگوز کی ایل سیز(LCs) کھولے تاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل یقینی بنائی جا سکے۔

20/01/2023

🚨 پورے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی وجہ سے شارٹیج کا خطرہ۔
اگر ٹائم پر ایل سیز نہ کھولی گئی تو آنے والے دنوں میں صورتحال بگڑ سکتی ہیں۔

Haq Filling Station Khar, Batkhela-Guarantor of Quality & Quantity!معیار اور مقدار کے مکمل ضامن-حق فلنگ اسٹیشن خار، بٹخی...
04/01/2023

Haq Filling Station Khar, Batkhela-Guarantor of Quality & Quantity!

معیار اور مقدار کے مکمل ضامن-حق فلنگ اسٹیشن خار، بٹخیلہ

کسی بھی قسم کی شکایات یا اپنے قیمتی تجاویز کے لئے مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں
📞 0334 9032860
📞 0347 2861673
📧 [email protected]

لوکیشن کے لئے نیچھے دیا ہوا Google Maps کا لنک کھولے۔ شکریہ
📍 https://maps.app.goo.gl/8b3q5EbbJbniC2tQA

★★★★★ · Gas station

Haq Filling Station Khar, Batkhela-Guarantor of Quality & Quantity!معیار اور مقدار کے مکمل ضامن! حق فلنگ اسٹیشن خار، بٹخ...
01/01/2023

Haq Filling Station Khar, Batkhela-Guarantor of Quality & Quantity!

معیار اور مقدار کے مکمل ضامن! حق فلنگ اسٹیشن خار، بٹخیلہ۔

کسی بھی قسم کی شکایات یا اپنے قیمتی تجاویز کے لئے مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
📞 0334 9032860
📞 0347 2861673
📧 [email protected]

پمپ کے لوکیشن کے لئے نیچے دیا ہوا لنک کھولے۔ شکریہ!
📍 https://maps.app.goo.gl/8b3q5EbbJbniC2tQA

Address

Askar 1 Petroleum-Haq Filling Station, Chinar Koto Road
Khar
23050

Telephone

+923349032860

Website

,+Khar,+Malakand,+Khyber+Pakhtunkhwa,+Pakistan/@34.6081391

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq Filling Station, Khar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haq Filling Station, Khar:

Share

Category