17/05/2026
🌙 چاندِ ذوالحج مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ذوالحج کا بابرکت چاند نظر آ گیا ہے۔
یہ مہینہ ہمیں قربانی، صبر اور اطاعتِ الٰہی کا درس دیتا ہے۔
اللہ پاک ہم سب کو اس مقدس مہینے کی برکتیں نصیب فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور ہمیں اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ آمین 🤲
✨ ذوالحج کا چاند مبارک ہو ✨