03/09/2024
السلام وعلیکم
اس پیج کے تمام فالور فرینڈز سے گزارش ھے کہ یہ پیج میرا سابق شوروم کے نام سے تھا ابھی میرے شوروم کا نام عمران موٹرز خان پور ھے اور اس کی اپڈیٹ اور گاڑیوں کے حوالے سے رابطہ کرنا ھو تو عمران موٹرز خان پور کو لائیک اینڈ فالو کریں کافی دوست میرے سابقہ شوروم لوکیشن پر ملنے کے لیے چلے جاتے ھیں عمران موٹرز خان پور کی لوکیشن بائی پاس روڈ نزد اٹک پمپ ھے مزید موبائل نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں شکریہ
Imran motors khanpur
03006336113