30/01/2023
میری شاپ کے متعلق جو بھی جھوٹی اور بے بنیاد باتیں پھیلائی گئی ہیں کے کوئیک کار لیوب اینڈ آئل چینج خانپور سے ختم ہوگئی ہے تو یہ ایک جھوٹا پروپیگنڈا ہے اور معزز کسٹمرز کو بلاوجہ پریشان کرنے کی باتیں ہیں ایسی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے کوئیک کار لیوب اینڈ آئل چینج نواں کوٹ چوک بالمقابل تاج مسجد خان پور ابھی بھی اپنی جگہ پر موجود ہے کچھ عرصے سے آئل چینج کا کام روک ضرور گیا تھا لیکن اللہ کے کرم سے دوبارہ پھر سیل شروع ہوچکی ہے معزز کسٹمرز آئل چینج کے لیے تشریف لائیں اور آئل چینج سروسز سے بھرپور فائدہ اٹھائیں
#ڈائریکٹر
کوئیک کار لیوب اینڈ آئل چینج خانپور
رانا حامد