Al Ghousia production

Al Ghousia production Irfan Qureshi 03123547931

27/12/2025

محفل بڑی گیارہویں شریف ۔و۔ عرس خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ ۔
با فیضان نظر ۔علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ ۔
خصوصی خطاب
پیر طریقت رہبر شریعت
سید شاہ مظہر الحق قادری ۔
نائب ناظم اعلی جماعت اہل سنت پاکستان صوبہ سندھ

08/11/2025

10 TH ANNUAL MEHFIL-E-MILAD AT THE BARSI OF MUHAMMAD JAVED

01/11/2025

عظیم الشان محفل جشن بڑی گیارہویں شریف

خصوصی خطاب فاضل نوجوان مقرر شعلہ بیان خلیفہ تاج الشریعہ پیر حضرت علامہ محمد معراج الدین اختر القادری

خصوصی نعت خواں عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں حافظ فہد غوث قادری

خصوصی نعت خواں عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں محمد کامران قادری

سعادت اہتمام خانزادہ فیملی

بمقام 400 کواٹرزگبہار نمبر 2 نزد محفوظ شیرمال ہاؤس کراچی

محفل جشن جیلانی بڑی گیارہویں شریف
11/01/2024

محفل جشن جیلانی بڑی گیارہویں شریف

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ہیں.🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️
30/08/2023

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ہیں.
🥀🍃💕 سبحان الله 🤍💕🌿✨️
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍💕🌿✨️

  ✨✨ #رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
29/08/2023

✨✨
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

اورنگی ٹاؤن گلشنِ ضیاء کی ایک مسجد میں آج جمعہ کی نماز میں امام مسجد کو یہ پرچی ملی ہے۔اللّٰه پاک ہم سب کے حال پر رحم فر...
25/08/2023

اورنگی ٹاؤن گلشنِ ضیاء کی ایک مسجد میں آج جمعہ کی نماز میں امام مسجد کو یہ پرچی ملی ہے۔
اللّٰه پاک ہم سب کے حال پر رحم فرمائے آمین۔😪😪

22/08/2023
‏مُجھ میں اُن ﷺ کی ثنا کا طریقہ کہاںوہ ﷺ شہِ جہاں' وہ ﷺ کہاں میں کہاں ...☆صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤🥀 #رِحمتہُ_اللّعَال...
20/08/2023

‏مُجھ میں اُن ﷺ کی ثنا کا طریقہ کہاں
وہ ﷺ شہِ جہاں' وہ ﷺ کہاں میں کہاں ...☆
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤🥀
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

🌹🌹🌹نبیﷺ نے فرمایا:"خوش ہو جاؤ، کہ اللہ نے آسمان کے دروازوں میں سے ایک دروازہ کھول دیا ہے؛ اور فرشتوں کے سامنے تم پر ناز ...
17/08/2023

🌹🌹🌹
نبیﷺ نے فرمایا:
"خوش ہو جاؤ، کہ اللہ نے آسمان کے دروازوں میں سے ایک دروازہ کھول دیا ہے؛ اور فرشتوں کے سامنے تم پر ناز کرتے ہوئے فرما رہا ہے: کہ دیکھو میرے بندے ایک نماز پڑھ چکنے کے بعد (کتنی بے تابی سے) دوسری نماز کا انتظار کر رہے ہیں!"
(صحيح الترغيب : 445)
💖💖💖

17/08/2023

Alhaj Sajid Qadri Manqabat e Ghous e Paak Ya Ghous Al Madad

Video Bye Al Ghousia Production
Sound By Taj Echo Sound System

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Ghousia production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Ghousia production:

Share