Al Badar Motors Karachi

Al Badar Motors Karachi Authorized Dealer of METRO Motorcycles and TEZ RAFTAR CNG Auto Rickshaws & Motorcycles. Cash retail, wholesale & 100% Riba-Free Ijarah Islamic Leasing.

البدر موٹرز ، پٹیل پاڑہ ، کراچی - موبائیل 03317485230
09/01/2024

البدر موٹرز ، پٹیل پاڑہ ، کراچی -
موبائیل 03317485230

28/06/2023
  of METRO     in   𝗠𝗘𝗧𝗥𝗢 𝗧𝟵 𝗘𝗹𝗲𝗰𝘁𝗿𝗶𝗰 𝗦𝗰𝗼𝗼𝘁𝗲𝗿 105 km in one charge (2.5 units electricity) 𝗜𝗻𝘁𝗿𝗼𝗱𝘂𝗰𝘁𝗼𝗿𝘆 𝗣𝗿𝗶𝗰𝗲 𝗥𝘀.𝟮𝟰𝟱,𝟬𝟬𝟬...
24/02/2023

of METRO in

𝗠𝗘𝗧𝗥𝗢 𝗧𝟵 𝗘𝗹𝗲𝗰𝘁𝗿𝗶𝗰 𝗦𝗰𝗼𝗼𝘁𝗲𝗿
105 km in one charge (2.5 units electricity)

𝗜𝗻𝘁𝗿𝗼𝗱𝘂𝗰𝘁𝗼𝗿𝘆 𝗣𝗿𝗶𝗰𝗲 𝗥𝘀.𝟮𝟰𝟱,𝟬𝟬𝟬

𝑆𝑎𝑣𝑒 2,000 𝐿𝑖𝑡𝑒𝑟𝑠 𝑃𝑒𝑡𝑟𝑜𝑙 𝑜𝑓 𝑅𝑠.544,000 𝑖𝑛 3~4 𝑌𝑒𝑎𝑟𝑠 𝐵𝑒𝑓𝑜𝑟𝑒 𝐵𝑎𝑡𝑡𝑒𝑟𝑦 𝑅𝑒𝑝𝑙𝑎𝑐𝑒𝑚𝑒𝑛𝑡

𝐍𝐨𝐰 𝐚𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞;
𝗟𝗔𝗛𝗢𝗥𝗘
391, J-3, Johar Town, Near McDonald's, Nazria-e-Pakistan Avenue, Lahore.
Tel: 04235311758

𝗞𝗔𝗥𝗔𝗖𝗛𝗜
Ground Floor, Caesar's Tower, Opposite Aisha Bawani Academy, Shahrah-e-Faisal, Karachi.
Tel: 02132786888

www.MetroEV.pk

تیزرفتار 200 سی سی آٹورکشہ کا دس سال پرانا رکشہ جو سال 2012 میں رجسٹرڈ ہوا اور آج دس سال بعد بھی بہترین چل رہا ہے - ڈرائ...
27/12/2022

تیزرفتار 200 سی سی آٹورکشہ کا دس سال پرانا رکشہ جو سال 2012 میں رجسٹرڈ ہوا اور آج دس سال بعد بھی بہترین چل رہا ہے - ڈرائیور آج بھی روزانہ 10 گھنٹے چلا کر اس سے روزانہ 2,000 روپے بچت نکال رہا ہے - جو ڈرائیور تیزرفتار آٹو رکشہ کی بجائے کوئی اور رکشہ دس یا بیس ہزار روپے سستا خرید لیتے ہیں وہ ہر مہینے آٹھ یا دس ہزار روپے اس کی مرمت پر خرچ کرنے پر مجبور ہوتے ہیں اور صرف دو یا تین سال میں رکشہ سکریپ ہو جاتا ہے -

دس یا بیس ہزار روپے سستا رکشہ خرید کر مت پچھتائیں - بہترین میٹیریل سے تیار کردہ اعلٰی کوالٹی کا صرف تیزرفتار آٹو رکشہ خریدیں اور بغیر کسی پریشانی کے سالہا سال سکون سے چلائیں -

84,000 روپے والی میٹرو 70 سی سی موٹرسائیکل کا سپیشل ماڈل تیزرفتار صرف 72,999 روپے میں (صرف 23 دسمبر رات 12 بجے تک ، آن ل...
12/12/2022

84,000 روپے والی میٹرو 70 سی سی موٹرسائیکل کا سپیشل ماڈل تیزرفتار صرف 72,999 روپے میں (صرف 23 دسمبر رات 12 بجے تک ، آن لائن شاپنگ سٹور daraz.pk پر)

اپنے یا کسی دوست یا رشتہ دار کے ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈ کے ذریعے یا حبیب بینک اکاؤنٹ کے ذریعے آن لائن شاپنگ سٹور دراز (Daraz) سے خریدیں میٹرو 70 سی سی موٹرسائیکل کا سپیشل ماڈل تیزرفتار صرف 72,999 روپے میں (صرف 23 دسمبر رات 12 بجے تک ، آن لائن شاپنگ سٹور daraz.pk پر)

آن لائن شاپنگ سے پہلے اپنے ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈ کی پُشت پر دئیے گئے ہیلپ لائن نمبر پر بینک کو اپنے رجسٹرڈ موبائیل نمبر سے کال کر کے ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈ کو آن لائن شاپنگ کی ادائیگی کے لئے Active کروا لیں - نیز آپ کے ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈ کا بیلنس کم از کم 72,999 روپے ہونا ضروری ہے - اگر آپ اپنے حبیب بینک اکاؤنٹ سے براہ راست آن لائن ادائیگی کرنا چاہتے ہیں تو بھی آپ کو حبیب بنک کی ہیلپ لائن پر کال کر کے اپنا اکاؤنٹ آن لائن ادائیگی کے لئے Active کروانا ہو گا -

دراز آن لائن سٹور daraz.pk پر میٹرو 70 سی سی موٹرسائیکل کے تیزرفتار ماڈل کا ریٹ 84,000 روپے سے کم کر کے 76,999 روپے کر دیا گیا ہے - مزید رعایتی قیمت 72,999 روپے حاصل کرنے کے لئے خریداری کے وقت دراز پر میٹرو 70 سی سی موٹرسائیکل کے تیزرفتار ماڈل کے پیج پر موجود ڈسکاؤنٹ ووچر Rs.4,000 Off ضرور Collect کریں بصورتِ دیگر آپ کو ڈسکاؤنٹ ریٹ 72,999 روپے نہیں ملے گا -

یونائٹیڈ بنک (UBL) اور ایم سی بی بنک (MCB Bank) کے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے آپ بغیر ایڈوانس، بغیر کسی سود یا مارک اپ کے 12 ماہانہ برابر اقساط میں بھی خرید سکتے ہیں - اس کے علاوہ آپ سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک، بینک الفلاح، فیصل بنک، سلک بنک اور عسکری بنک کے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے بھی بغیر ایڈوانس آسان اقساط میں میٹرو موٹرسائیکل خرید سکتے ہیں البتہ ان بینکوں کے اضافی چارجز پراڈکٹ پیج پر خود غور سے چیک کر لیں -

آپ ڈیلیوری کے وقت اپنی پسند کے رنگ (Red یا Black) کی موٹرسائیکل کا انتخاب کر سکتے ہیں - کراچی کے کسٹمرز ڈیلیوری کے وقت اپنی پسند کے مطابق بلیک فینڈرز (Black Fenders) کے ساتھ بھی بلیک موٹرسائیکل حاصل کر سکتے ہیں - دراز پر آپ کا ڈیلیوری ایڈریس لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ ،اسلام آباد، کراچی یا فیصل آباد کا ہونا چاہئے -

میٹرو 70 سی سی موٹرسائیکل کے تیزرفتار ماڈل کی دراز پر خریداری کے لئے نیچے والے لنک پر کلک کریں -
https://bit.ly/3Bcx0Lk

92,500 روپے والی میٹرو 100 سی سی موٹرسائیکل صرف 79,999 روپے میں (صرف 23 دسمبر رات 12 بجے تک ، آن لائن شاپنگ سٹور daraz.p...
12/12/2022

92,500 روپے والی میٹرو 100 سی سی موٹرسائیکل صرف 79,999 روپے میں (صرف 23 دسمبر رات 12 بجے تک ، آن لائن شاپنگ سٹور daraz.pk پر)

اپنے یا کسی دوست یا رشتہ دار کے ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈ کے ذریعے یا حبیب بینک اکاؤنٹ کے ذریعے آن لائن شاپنگ سٹور دراز (Daraz) سے خریدیں میٹرو 100 سی سی موٹرسائیکل صرف 79,999 روپے میں (صرف 23 دسمبر رات 12 بجے تک ، آن لائن شاپنگ سٹور daraz.pk پر)

آن لائن شاپنگ سے پہلے اپنے ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈ کی پُشت پر دئیے گئے ہیلپ لائن نمبر پر بینک کو اپنے رجسٹرڈ موبائیل نمبر سے کال کر کے ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈ کو آن لائن شاپنگ کی ادائیگی کے لئے Active کروا لیں - نیز آپ کے ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈ کا بیلنس کم از کم 79,999 روپے ہونا ضروری ہے - اگر آپ اپنے حبیب بینک اکاؤنٹ سے براہ راست آن لائن ادائیگی کرنا چاہتے ہیں تو بھی آپ کو حبیب بنک کی ہیلپ لائن پر کال کر کے اپنا اکاؤنٹ آن لائن ادائیگی کے لئے Active کروانا ہو گا -

دراز آن لائن سٹور daraz.pk پر میٹرو 100 سی سی موٹرسائیکل کا ریٹ 92,500 روپے سے کم کر کے 84,499 روپے کر دیا گیا ہے - مزید رعایتی قیمت 79,999 روپے حاصل کرنے کے لئے خریداری کے وقت دراز پر میٹرو 100 سی سی موٹرسائیکل کے پراڈکٹ پیج پر موجود ڈسکاؤنٹ ووچر Rs.4,500 Off ضرور Collect کریں بصورتِ دیگر آپ کو ڈسکاؤنٹ ریٹ 79,999 روپے نہیں ملے گا -

یونائٹیڈ بنک (UBL) اور ایم سی بی بنک (MCB Bank) کے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے آپ بغیر ایڈوانس، بغیر کسی سود یا مارک اپ کے 12 ماہانہ برابر اقساط میں بھی خرید سکتے ہیں - اس کے علاوہ آپ سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک، بنک الفلاح، فیصل بنک، سلک بنک اور عسکری بنک کے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے بھی بغیر ایڈوانس آسان اقساط میں میٹرو موٹرسائیکلز خرید سکتے ہیں البتہ ان بینکوں کے اضافی چارجز پراڈکٹ پیج پر خود غور سے چیک کر لیں -

آپ ڈیلیوری کے وقت اپنی پسند کے رنگ (Red یا Black) کی موٹرسائیکل کا انتخاب کر سکتے ہیں - کراچی کے کسٹمرز ڈیلیوری کے وقت اپنی پسند کے مطابق بلیک فینڈرز (Black Fenders) کے ساتھ بھی بلیک موٹرسائیکل حاصل کر سکتے ہیں - دراز پر آپ کا ڈیلیوری ایڈریس لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ ،اسلام آباد، کراچی یا فیصل آباد کا ہونا چاہئے -

میٹرو 100 سی سی موٹرسائیکل کی دراز پر خریداری کے لئے نیچے والے لنک پر کلک کریں -
https://www.daraz.pk/products/metro-100cc-motorcycle-mr100-red-black-motorbike-i134871556-s1295177110.html?dsource=share&laz_share_info=27752390_3_100_600004326756_26708197_null&laz_token=583be10e9e72e60314a5cb347bad0abd

11/12/2022

معیار اور کارکردگی میں پاکستان بھر میں پہلے نمبر پر آنے والی میٹرو (METRO) موٹرسائیکل -
میٹرو 70 سی سی، 100 سی سی اور 125 سی سی ماڈلز کے ساتھ -
آن لائن شاپنگ سٹور daraz.pk پر 95 فیصد کسٹمرز نے میٹرو موٹرسائیکل کو سب سے بہترین موٹرسائیکل قرار دیا ہے - آن لائن شاپنگ سٹور دراز سے بذریعہ کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ خریدنے کے لئے میٹرو موٹر سائیکل فلیگ شپ سٹور کے نیچے والے لنک پر کلک کریں -
https://www.daraz.pk/shop/metro-motorcycle/

سالانہ ایک کروڑ 38 لاکھ الیکٹرک بائیکس بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی یادیا (Yadea) کا پاکستان میں میٹرو (Metro) الی...
11/12/2022

سالانہ ایک کروڑ 38 لاکھ الیکٹرک بائیکس بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی یادیا (Yadea) کا پاکستان میں میٹرو (Metro) الیکٹرک بائیکس بنانے کے لئے پاک سٹار آٹوموبائل پرائیویٹ لمٹیڈ سے تکنیکی معاہدہ - جنوری 2023 میں پہلا ماڈل لانچ کیا جائے گا -


www.metroev.pk

𝗬𝗮𝗱𝗲𝗮 𝘀𝗶𝗴𝗻𝘀 𝘁𝗲𝗰𝗵𝗻𝗶𝗰𝗮𝗹 𝗮𝘀𝘀𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻𝗰𝗲 𝗮𝗴𝗿𝗲𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗣𝗮𝗸 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗔𝘂𝘁𝗼𝗺𝗼𝗯𝗶𝗹𝗲 LAHORE - Chinese leading ebike manufacturer 𝙔𝙖𝙙𝙚𝙖 ha...
10/12/2022

𝗬𝗮𝗱𝗲𝗮 𝘀𝗶𝗴𝗻𝘀 𝘁𝗲𝗰𝗵𝗻𝗶𝗰𝗮𝗹 𝗮𝘀𝘀𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻𝗰𝗲 𝗮𝗴𝗿𝗲𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗣𝗮𝗸 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗔𝘂𝘁𝗼𝗺𝗼𝗯𝗶𝗹𝗲

LAHORE - Chinese leading ebike manufacturer 𝙔𝙖𝙙𝙚𝙖 has signed technical assistance agreement with 𝙋𝙖𝙠 𝙎𝙩𝙖𝙧 𝘼𝙪𝙩𝙤𝙢𝙤𝙗𝙞𝙡𝙚 𝙋𝙧𝙞𝙫𝙖𝙩𝙚 𝙇𝙞𝙢𝙞𝙩𝙚𝙙 to assemble 𝗠𝗲𝘁𝗿𝗼 electric scooter for Pakistani market.

𝙔𝙖𝙙𝙚𝙖 is world’s largest selling brand of electric bikes which sold 13.8 million units last year. 𝙔𝙖𝙙𝙚𝙖 will export its electric bikes to 𝙋𝙖𝙠 𝙎𝙩𝙖𝙧 𝘼𝙪𝙩𝙤𝙢𝙤𝙗𝙞𝙡𝙚 for assembling of 𝗠𝗲𝘁𝗿𝗼 𝗘-𝗩𝗲𝗵𝗶𝗰𝗹𝗲𝘀 in Pakistan. 𝙋𝙖𝙠 𝙎𝙩𝙖𝙧 𝘼𝙪𝙩𝙤𝙢𝙤𝙗𝙞𝙡𝙚 is already engaged in manufacturing of 2-wheeler & 3-wheeler vehicles in Pakistan for last 15 years and it is the second largest manufacturer of 3-wheelers in Pakistan.

(𝘾𝙤𝙪𝙧𝙩𝙚𝙨𝙮: 𝑻𝒉𝒆 𝑵𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏)

https://www.nation.com.pk/E-Paper/lahore/2022-12-10/page-9/detail-5

𝗪𝗢𝗥𝗟𝗗'𝗦 𝗧𝗢𝗣 𝗘𝗕𝗜𝗞𝗘 𝗠𝗔𝗞𝗘𝗥 𝗧𝗢 𝗛𝗘𝗟𝗣 𝗔𝗦𝗦𝗘𝗠𝗕𝗟𝗘 𝗦𝗖𝗢𝗢𝗧𝗘𝗥𝗦𝗟𝗔𝗛𝗢𝗥𝗘: Chinese leading ebike manufacturer 𝙔𝙖𝙙𝙚𝙖 signs technical assist...
10/12/2022

𝗪𝗢𝗥𝗟𝗗'𝗦 𝗧𝗢𝗣 𝗘𝗕𝗜𝗞𝗘 𝗠𝗔𝗞𝗘𝗥 𝗧𝗢 𝗛𝗘𝗟𝗣 𝗔𝗦𝗦𝗘𝗠𝗕𝗟𝗘 𝗦𝗖𝗢𝗢𝗧𝗘𝗥𝗦

𝗟𝗔𝗛𝗢𝗥𝗘: Chinese leading ebike manufacturer 𝙔𝙖𝙙𝙚𝙖 signs technical assistance agreement with 𝙋𝙖𝙠 𝙎𝙩𝙖𝙧 𝘼𝙪𝙩𝙤𝙢𝙤𝙗𝙞𝙡𝙚 𝙋𝙧𝙞𝙫𝙖𝙩𝙚 𝙇𝙞𝙢𝙞𝙩𝙚𝙙 to assemble 𝙈𝙚𝙩𝙧𝙤 electric scooter for Pakistan market. 𝙔𝙖𝙙𝙚𝙖 is world’s largest selling brand of electric bikes who sold 13.8 Million units last year.

𝙔𝙖𝙙𝙚𝙖 will export its electric bikes to 𝙋𝙖𝙠 𝙎𝙩𝙖𝙧 𝘼𝙪𝙩𝙤𝙢𝙤𝙗𝙞𝙡𝙚 for assembling of 𝙈𝙚𝙩𝙧𝙤 𝙀-𝙑𝙚𝙝𝙞𝙘𝙡𝙚𝙨 in Pakistan. 𝙋𝙖𝙠 𝙎𝙩𝙖𝙧 𝘼𝙪𝙩𝙤𝙢𝙤𝙗𝙞𝙡𝙚 is already engaged in manufacturing of 2-wheeler & 3-wheeler vehicles in Pakistan for last 15 years and it is the second largest manufacturer of 3-wheelers in Pakistan.

(𝑪𝒐𝒖𝒓𝒕𝒆𝒔𝒚: Business Recorder)

https://www.brecorder.com/news/40213646/worlds-top-ebike-maker-to-help-assemble-scooters

09/12/2022

𝐌𝐄𝐓𝐑𝐎 𝐄𝐥𝐞𝐜𝐭𝐫𝐢𝐜 𝐒𝐜𝐨𝐨𝐭𝐞𝐫 𝐓𝟗
Launching in January 2023
𝟭𝟬𝟱 𝗸𝗺 𝗶𝗻 𝗷𝘂𝘀𝘁 𝗼𝗻𝗲 𝗰𝗵𝗮𝗿𝗴𝗲 @ 𝗥𝘀.𝟳𝟬
𝑆𝑎𝑣𝑒 2000 𝐿𝑖𝑡𝑒𝑟 𝑃𝑒𝑡𝑟𝑜𝑙 𝑜𝑓 𝑅𝑠.450,000 𝑖𝑛 4-𝑌𝑒𝑎𝑟𝑠 𝑏𝑒𝑓𝑜𝑟𝑒 𝑏𝑎𝑡𝑡𝑒𝑟𝑦 𝑟𝑒𝑝𝑙𝑎𝑐𝑒𝑚𝑒𝑛𝑡.
https://metroev.pk/

Address

Shop No. 2, Mona Square, Jahangeer Road, Near Guru Mander
Karachi

Telephone

03317485230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Badar Motors Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Badar Motors Karachi:

Share