26/04/2025
ناکام تیرے ظلم کی ہر چال ہوگی
ہڑتال تو ہوگی،
ہڑتال تو ہوگی!
غزہ میں ہونے والے مظالم اور بھارت اسرائیل کی بے غیرتی کے خلاف تاجر برادری نے پورے پاکستان میں تمام مارکیٹیں بند کی ہوئی ہیں!
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر جناب حافظ نعیم الرحمن کی کال پر آج کراچی آٹوز بند رہے گی۔
#کراچی