05/03/2026
🚨 فراڈ الرٹ 🚨
تمام دوستوں اور خاص طور پر بحریہ ٹاؤن کراچی کے رہائشیوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ
ملک اسد علی نامی شخص کراچی میں گاڑیوں کی خرید و فروخت کا کام کرتا ہے اور متعدد لوگوں کے ساتھ فراڈ کر کے فرار ہو چکا ہے۔ اس نے بحریہ ٹاؤن میں مختلف افراد کے ساتھ مالی دھوکہ دہی کی ہے۔
اگر کسی بھائی کو یہ شخص کہیں نظر آئے یا اس کے بارے میں معلومات ہوں تو براہِ کرم فوراً گڈاپ تھانے میں اطلاع دیں یا نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
آپ کی اطلاع کسی اور کو نقصان سے بچا سکتی ہے۔
📞 رابطہ:
کاشف علی
0311-1904902
⚠️ براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب لوگ آگاہ ہو سکیں۔