Rehab Driving Institute

Rehab Driving Institute We provide personalized driving lessons all over Karachi only for females.

03/12/2025
03/09/2025

اچھرہ سے غازی آباد کے لیے رکشے میں نکلا تو ڈرائیور نہ جانے کن سوچوں میں گم تھا۔ دو تین بار بات کرنے کی کوشش کی مگر اس نے سنی اَن سنی کر دی۔
بالآخر میں نے پوچھ ہی لیا: "بھائی، کیا پریشانی ہے؟"

یہ سن کر اُس کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے۔ رندھی ہوئی آواز میں بولا:
"بھائی، میرا بچہ ایک ماہ سے گھر چھوڑ کر گیا ہوا ہے۔ قرآن حفظ کیا ہوا ہے۔ بس میں نے اتنا کہا تھا کہ کوئی ہنر سیکھ لو... مگر نجانے کیوں اس بات پر منہ بنا کر گھر چھوڑ گیا۔ اب میں کسی کا رکشہ چلا رہا ہوں۔"

میں نے پوچھا: "کیا تھانے میں رپورٹ درج کروائی ہے؟"
اس نے خاموشی اختیار کی۔ یہ سنتے ہی میرا پارہ چڑھ گیا، غصے میں نہ جانے کیا کچھ کہہ گیا۔ مگر وہ غمگین چہرہ لیے بس سنتا رہا اور اپنے آنسو ضبط کرتا رہا۔

جب میرا سارا غبار نکل گیا تو اُس نے بڑی معصومیت سے کہا:
"بھائی، آپ میرے لیے کچھ کر سکتے ہیں؟"

میں نے لاپرواہی میں جواب دیا:
"میں کیا کر سکتا ہوں... میرے بس میں کچھ نہیں۔"

مگر رکشے سے اُترنے سے پہلے اُس بچے کی تصویر، نام، عمر اور ایڈریس لے لیا۔ اور اب وہی آپ سب دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں:

بچے کا نام: علی حمزہ
والد کا نام: محمد جمیل
عمر: 16 سال
ایڈریس: سراج پورہ، طارق شہید روڈ، شالامار ٹاؤن، لاہور
فون نمبر:
0323-7213310
یاسر علی ساحر کی وال سے

05/08/2025

05/08/2025

30/07/2025

28/07/2025

Rizvia student

26/07/2025

New Golimar Rizvia student remarks

25/07/2025

MashaAllah

25/07/2025

Lyari student MashaAllah

Address

Nazimabad
Karachi

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00

Telephone

+923142757341

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehab Driving Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rehab Driving Institute:

Share

Category