15/08/2026
Welcome Rabi-ul-Awwal
ربیع الاول کا بابرکت مہینہ تمام مسلمانوں کے لیے محبت، رحمت اور عقیدت کا پیغام لے کر آتا ہے۔ 🤍
🌹 اللّٰہ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے اور آپ ﷺ کی محبت کو اپنے دلوں میں ہمیشہ زندہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
1st Rabi-ul-Awwal Mubarak
— Petro Giant Lubricants
Quality • Performance • Protection
ﷺ