Meezan Motor E-11/4

Meezan Motor E-11/4 *﷽*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*
*وَاللَّهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ*
گاڑیوں کی خریدوفروخت کا بااعتماد مرکز ۔
(4)

ھر قسم گاڑیوں کی خریدوفروخت کا بااعتماد مرکز ۔
Royal, imported & luxury car ����
اس پیج کو لائیک اور شئیر کجیئے تا کہ آپ کو با آسانی ھماری پوسٹ موصول ھو جائے
https://www.tiktok.com/?_t=8VcSHn0BWiI&_r=1
�03175089952 �

12/08/2026
12/08/2026

کیا بات ہے پی ایم صاحب!.....جیو شیر 🦁۔۔۔۔ابھی بھی دعاؤں کی ضرورت ہے ۔۔۔اک وار مکاساڈی جان چھٹے۔۔۔
11/08/2026

کیا بات ہے پی ایم صاحب!.....جیو شیر 🦁۔۔۔۔ابھی بھی دعاؤں کی ضرورت ہے ۔۔۔اک وار مکاساڈی جان چھٹے۔۔۔

09/08/2026

09/08/2026

ایک کسٹمر کی فریاد 😔چینی گاڑی خریدیں گے تو شاید ایسا ہی ہوگا! 🚗🇨🇳میں یہ پوسٹ JAECOO Pakistan کے ایک مایوس کسٹمر کی حیثیت...
08/08/2026

ایک کسٹمر کی فریاد 😔
چینی گاڑی خریدیں گے تو شاید ایسا ہی ہوگا! 🚗🇨🇳میں یہ پوسٹ JAECOO Pakistan کے ایک مایوس کسٹمر کی حیثیت سے کر رہا ہوں اور امید ہے کہ کمپنی کی management اس معاملے کا فوری نوٹس لے گی۔
میں نے تقریباً 4 ماہ قبل JAECOO J5 Premium خریدی تھی، جو اب تک تقریباً 14,000 کلومیٹر چل چکی ہے اور باقاعدگی سے authorized service سے maintain ہوتی رہی ہے۔
2 اگست 2026 کو بارش کے دوران سڑک پر جمع پانی سے گاڑی گزری۔ اس وقت کوئی warning یا performance issue نہیں آیا اور میں مزید تقریباً 30 کلومیٹر چلا۔
لیکن اگلے دن تقریباً 15–20 کلومیٹر کے بعد اچانک:
🔴 Check Engine Light
🔴 Low Battery Warning
🔴 دیگر warning indicators
🔴 گاڑی بند ہونا
🔴 Infotainment کا بار بار restart ہونا
🔴 Engine کا تقریباً 15 سیکنڈ بعد بند ہوجانا
🔴 آخرکار battery مکمل طور پر dead ہوگئی۔
5 اگست کو گاڑی recovery کے ذریعے JAECOO Multan Service Center بھجوائی گئی۔ دو دن سے زائد گزرنے کے باوجود نہ مکمل diagnosis دی گئی، نہ written report اور نہ repair timeline۔
مجھے صرف بتایا گیا:
"گاڑی کی battery میں پانی ہے۔"
ایک چار ماہ پرانی گاڑی کی اتنی سنگین electrical failure کے لیے یہ وضاحت کافی نہیں۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ پانی electrical component تک کیسے پہنچا، اصل fault کیا ہے اور warranty کے تحت اسے کیسے resolve کیا جائے گا۔
اس سے پہلے بھی گاڑی میں steering alignment، Android Auto disconnecting اور دیگر چھوٹے مسائل سامنے آچکے ہیں۔
یہ میری واحد گاڑی ہے اور اس صورتحال کی وجہ سے میرے روزمرہ کام اور زندگی شدید متاثر ہوئی ہے۔
میری JAECOO Pakistan سے درخواست:
✅ مکمل technical diagnosis اور written report دی جائے
✅ اصل خرابی کی وجہ واضح کی جائے
✅ گاڑی فوری repair کی جائے
✅ warranty کے تحت متعلقہ repairs کیے جائیں
✅ پہلے سے موجود issues بھی resolve کیے جائیں
دوسرے JAECOO owners سے بھی پوچھنا چاہتا ہوں: کیا کسی کو بارش، پانی یا electrical system سے متعلق ایسا مسئلہ پیش آیا؟ اگر ہاں تو service center نے اسے کیسے حل کیا؟
📢 JAECOO Pakistan management سے گزارش ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لے اور مناسب حل فراہم کرے۔ براہِ کرم اس پوسٹ کو share کریں تاکہ معاملہ متعلقہ management تک پہنچ سکے۔

08/08/2026

Address

Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meezan Motor E-11/4 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meezan Motor E-11/4:

Shortcuts

Share

Category