JMS Enterprises

JMS Enterprises JMS Enterprises Real Estate
Consultant Builders
and Car Rental
کرائے پر ہر قسم کی گا

28/01/2023

اٹک پٹرولیم
نیا فراڈ، مشین میں خصوصی بٹن
( سید عبدالوہاب شاہ )
دو تین دن پہلے اسلام آباد کی حدود میں ایک اٹک پٹرول پمپ پر گیا کافی رش تھا، میں نے نیچے اتر کر پاس جا کر کہا ٹینکی فل کر دو۔ لڑکے نے پانچ لیٹر پٹرول ڈال کر کہا:
پانچ لیٹر ڈال دیا ہے۔
میں نے کہا:
پانچ نہیں بلکہ ٹینکی فل کرو۔ لڑکے نے کہا اچھا اچھا فل کرنی ہے۔ چلو یہ پانچ لیٹر کے 1080روپے الگ دیں باقی میں زیرو کر کے فل کرتا ہوں میں نے کہا ٹھیک ہے۔
اس نے پیچھے مڑ کر ایک بٹن دبایا اور پٹرول بھرنا شروع کر دیا، میرے پاس وی ایکس آر گاڑی تھی جس میں زیادہ سے زیادہ چوبیس پچیس لیٹر پٹرول ڈلتا ہے۔ میں سکرین کی طرف دیکھتا رہا، جب قیمت سات ہزار سے بھی کراس کر گئی اور ٹینکی فل نہ ہوئی تو میں نے کہا آٹھ ہزار پر روک لو، اس نے آٹھ ہزار پر روک لیا۔ سکرین پر لیٹر 23 اور قیمت 8ہزار نظر آرہی تھی۔
میں نے آٹھ ہزار دیئے اور چلا گیا لیکن یہی سوچتا رہا کہ بہت مہنگائی ہو گئی ہے کہ آج 8ہزار میں بھی ٹینکی فل نہیں ہوئی۔
گاوں جاکر ویسے ہی حساب کیا اور 8ہزار کو 215 پر تقسیم کیا تو پتا چلا کہ 8ہزار میں تو 37لیٹر پٹرول بنتا ہے، جبکہ سکرین پر قیمت آٹھ ہزار اور لیٹر 23 نظر آرہے تھے۔
تین دن بعد آج صبح اٹک پٹرولیم کی ویب سائٹ سے نمبر لے کر کال کی اور سارا ماجرا سنایا، انہوں نے تھوڑی دیر بعد مجھے کال کر کے کہا آپ اسی پٹرول پمپ پر جا کر پمپ منیجر سے ملیں، میں جب پمپ پر گیا تو منیجر نے، فورا چائے اور منرل واٹر کی بوتل منگوائی، اور کہا یہ آپ کا اپنا پمپ ہے، آپ جیسے کہیں گے اسی طرح کریں گے،
بہر حال میں نے کہا: بس بارہ لیٹر پٹرول ڈال دیں یا اتنے پیسے واپس کر دیں۔ انہوں نے فورا پٹرول ڈالا اور میں آگیا۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ کیا سسٹم ہے کہ پانچ لیٹر تک قیمت اور لیٹر برابر چلے، یعنی 215روپے لیٹر کے حساب سے۔ لیکن پھر ایک بٹن دبانے سے 350روپے لیٹر کے حساب سے مشین چلنا شروع ہو گئی۔؟
آپ نے کبھی نوٹ کیا؟ بتائیں ذرا

27/03/2022
الیکشن کے لئے رنٹ پر Revo اور Vego دستیاب ہیںجن حضرات کو الیکشن کے لئے رنٹ پر گاڑیاں چاہیے وہ ہم سے رابطہ کر سکتا ہے
04/03/2022

الیکشن کے لئے رنٹ پر Revo اور Vego دستیاب ہیں
جن حضرات کو الیکشن کے لئے رنٹ پر گاڑیاں چاہیے وہ ہم سے رابطہ کر سکتا ہے

Nizam e Alam Urdu Season 1 Episode 21نظام عالم قسط 21
16/02/2021

Nizam e Alam Urdu Season 1 Episode 21
نظام عالم قسط 21

فہرست پر واپس جائیں   ترکی کے اس ڈرامے میں مسلمانوں کی عظیم سلطنت سلجوق سلطنت کے عروج کے زمانے میں ایک باطنی شیعہ حسن بن صباح کی انتہائی خطرناک خفیہ تنظیم حشاشین کے سا...

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JMS Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category