Mulana Inam Ullah Raiese Hanfi

Directions

Mulana Inam Ullah Raiese Hanfi انعام اللہ رئیسی حنفی

18/09/2026

کوہاٹ میں ایک زور دار دھماکہ ہوا ہے۔ اور ابتدائی اطلاعات ہیں کہ دھماکہ پولیس لائنز کے احاطے میں واقع مسجد کے قریب/اندر ہوا، جہاں جمعہ کی نماز ادا کی جا رہی تھی۔

لاپتہ ہونے سے کچھ دیر پہلے خضرت اللہ نے اپنے واٹس ایپ سٹیٹس پر چند جملے بھی لکھے تھے، جن میں شامل تھا:"کال یا میسج کی کو...
16/09/2026

لاپتہ ہونے سے کچھ دیر پہلے خضرت اللہ نے اپنے واٹس ایپ سٹیٹس پر چند جملے بھی لکھے تھے، جن میں شامل تھا:
"کال یا میسج کی کوشش نہ کریں"
والد کا نام: فضل باری تعلق: ہوید سرہ درگہ
خضرت اللہ ٹانچی بازار، پرانا سنیما گلی سے رات تقریباً 8:30 بجے نکلنے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔ اس کے بعد سے اب تک ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
خضرت اللہ ٹریول ایجنسی کا کام کرتے ہیں، جس میں ٹکٹ، ویزا وغیرہ کا کام شامل ہے۔
لاپتہ ہونے سے کچھ دیر پہلے خضرت اللہ نے اپنے واٹس ایپ سٹیٹس پر چند جملے بھی لکھے تھے، جن میں شامل تھا:
"کال یا میسج کی کوشش نہ کریں"
اور:
"اگر زندگی باقی تو انشاءاللہ ملاقاتیں بھی باقی ہوگی، اللہ حافظ"
اس کے بعد سے خضرت اللہ سے رابطہ نہیں ہو سکا۔
🙏 اگر کسی بھائی کو خضرت اللہ کے بارے میں کوئی معلومات ہوں، یا وہ کہیں نظر آئے ہوں، تو براہِ کرم فوراً گھر والوں کو اطلاع دیں۔
📞 رابطہ نمبر: _________03324773535
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ خضرت اللہ کو جلد از جلد تلاش کیا جا سکے۔

اس سے بری چیز کیا ہو سکتی ہے اس پلاسٹک کے کھوکھے کی قیمت تقریباً ڈیڈھ دو لاکھ روپے ہے اور اب یہ دو چار ہزار میں جائے گی ...
16/09/2026

اس سے بری چیز کیا ہو سکتی ہے اس پلاسٹک کے کھوکھے کی قیمت تقریباً ڈیڈھ دو لاکھ روپے ہے اور اب یہ دو چار ہزار میں جائے گی 🤔🤔🤔🤔🤔

15/09/2026

حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ، نِعْمَ الْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ النَّصِيرُ 🤲
ترجمہ:
اللہ ہمارے لیے کافی ہے، اور وہ بہترین کارساز ہے۔ وہ بہترین مولا اور بہترین مددگار ہے۔

15/09/2026

کاروباری دماغ کی نشانی
کاروبار پیسوں سے نہیں سوچ سے بڑا ہوتا ہے عام انسان مسئلہ دیکھ کر رک جاتا ہے لیکن بزنس مائنڈ انسان اسی مسئلے میں موقع تلاش کرتا ہے وہ صرف یہ نہیں سوچتا کہ میں کتنا کماسکتا ہوں
وہ سوچتا ہے میں لوگوں کا کون سا مسئلہ حل کرسکتا ہوں
یاد رکھیں موقع سب کو نظر آتا ہے لیکن اسے کاروبار میں بدلنے والی نظر چند لوگوں کے پاس ہوتی ہے!

14/09/2026

مجھے روڈ پر پھینک کر چلے گئے، پنجاب پولیس نے گرفتار کیا پھر عوام کا پریشر آیا تو روڈ پر پھینک کر چلے گئے،
سہیل آفریدی

14/09/2026

آپ آگ لگا رہے ہو اور یہ آگ آپ کو جُھلسا ڈالے گی۔ میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ خدارا پاکستان کو تقسیم نہ کرو!!
سہیل آفریدی

14/09/2026

صلی الله علیه وسلم

14/09/2026

وزیر اعلی پختون خوا سہیل آفریدی چاہے کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتے ہو لیکن ہے وہ پختون خوا کے وزیر اعلی
ہے.
فام 47 والی پنجاب حکومت کی جانب سے اسکی بے حرمتی کرنا اسے پولیس گردی کے زریعے اغوا کرنا اور اسے سنسان جگہ پر پھینک دینا پورے پشتون خوا کے عوام کی بے حرمتی اور تزلیل ہے.

سالوں بعد جیگری دوست اور کلاس فیلو مفتی آمین اللہ داوڑ کے ساتھ میرعلی وزیرستان میں شاندار اور خوشگوار ملاقات ۔ مفتی صاحب...
13/09/2026

سالوں بعد جیگری دوست اور کلاس فیلو مفتی آمین اللہ داوڑ کے ساتھ میرعلی وزیرستان میں شاندار اور خوشگوار ملاقات ۔
مفتی صاحب عجز اور انکساری کے پیکر ہے ۔ درس و تدریس کے ساتھ ساتھ اپنی دوکان بھی چلا رہے ہیں ۔
حذیفہ واشنگ پاؤڈر کے نام سے اپنا صرف بنا رہے ہیں ۔
اللہ تعالیٰ ان کے کاروبار میں زندگی میں برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mulana Inam Ullah Raiese Hanfi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share