Muhammad Business Group

Muhammad Business Group Car Rental services

01/10/2025
04/09/2025
15/05/2024
آج 31 دسمبر اس سال 2023 کے آخری دن کی شام ہے، کل بس ایک ھندسہ بدلے گا، مگر وہی صبحیں وہی شامیں ہوں گی۔میرے پاس اور تو کچ...
31/12/2023

آج 31 دسمبر اس سال 2023 کے آخری دن کی شام ہے، کل بس ایک ھندسہ بدلے گا، مگر وہی صبحیں وہی شامیں ہوں گی۔
میرے پاس اور تو کچھ نہیں، مگر آپ سب کے لئے ڈھیروں دعائیں ہیں۔

دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے۔

اللّہ ربّ العالمین سے دعاگو ہوں کہ آپ کو اور آپ سے جُڑے ہر رشتے کو دنیا کی ہر اٌس نعمت سے سرفراز فرماۓ، جس میں آپ سب کے لیے،
خیرو برکت ہو، آمین
عزت و وقار ہو،آمین
راحت و سکون ہو،آمین
صحت و تندرستی ہو،
ترقی و خوشحالی ہو،
اور
دنیا و آخرت کی ہر بھلائی ہو،آمین

دعا ہے اٌس رحیم و کریم سے کہ آپ پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرماتا رہے،آمین

دعا ہےاٌس رب العزت سے کہ آپکی عزت و آبرو کی ہر طرح سے حفاظت فرماتا رہے،آمین

دعا ہے اٌس غنی سے کہ آپ کو خوب نوازے،آمین

دعا ہےاٌس مالک کائنات سے کہ آپ کو ہر سچی خوشی نصیب فرمائے،آمین

دعا ہےاٌس مشکل کشا سے کہ آپ کی سب مشکلات دور فرمائے۔

آمین یارب العالمین

18/10/2023
Mg Hs Yaris 1.5Available For Rent03018540362
16/10/2023

Mg Hs
Yaris 1.5
Available For Rent
03018540362

18/09/2023

Address

SADIQ CHAMBER
Islamabad
44000

Telephone

+923018540362

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Business Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Business Group:

Share

Category