05/07/2024
سیاح حضرات آپ گلگت بلتستان آتے ہو ہمارے لے باعث
مسرت کی بات ھے ۔بابوسر ٹاپ سے چلاس کی طرف آپ گاڑی
اس طرح چلاتے ہو جس طرح موٹر وے پہ چلاتے ہو
آپ بابوسر ٹاپسے نیچے چلاس کی طرف بھاری گیر پہ آرام سے چلو
ہر دس موڈ کے بعد گاڑی کھڑی کرکے تیس منٹ
انتظار کرو اس طرح آپ کی گاڑی کا ویل گرم نہیں ہوگا
Crdit Ishfaq ur Rehman