WM Motors

WM Motors The cars you want most

15/02/2022

Available Stock
WM Motors 🏁

جب پاکستان میں ٹین ڈبوں کو ری سائیکل کر کے ان سے گاڑیاں بنائی جائیں گی تو یہی حال ہو گا۔
14/02/2022

جب پاکستان میں ٹین ڈبوں کو ری سائیکل کر کے ان سے گاڑیاں بنائی جائیں گی تو یہی حال ہو گا۔

12/01/2022

مری میں سیاحوں کا قاتل کون؟
نواز شریف کے دور میں برف ہٹانے کے لیے ڈیڑھ ارب روپے کی مشینری خریدی گئی تھی جس میں عمران خان کی حکومت ڈیزل تک نہ ڈلوا سکی۔ درجنوں جانیں ضائع ہونے کے بعد اب ساری مشینری حرکت میں آ گئی ہے۔

انتظار کرنے کی بجائے آج ہی جاپان سے معیاری ہائیبریڈ گاڑی منگوائیں اور پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے ہمیشہ کے لیے بے فکر...
16/09/2021

انتظار کرنے کی بجائے آج ہی جاپان سے معیاری ہائیبریڈ گاڑی منگوائیں اور پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے ہمیشہ کے لیے بے فکر ہو جائیں۔

14/09/2021
14/09/2021

جاپان کی 10 سال پرانی گاڑی بھی پاکستان کی نئی گاڑی سے بہتر ہوتی ہے، مبشر مقمان۔

MG Pakistan has announced HS PHEV with a price tag of 8 million. A Honda Vezel e:HEV Play imported from Japan costs the ...
14/09/2021

MG Pakistan has announced HS PHEV with a price tag of 8 million. A Honda Vezel e:HEV Play imported from Japan costs the same.
Can MG beat Honda JDM in build quality, durability, comfort and style?

Interested in All New Vezel?
Contact us to import your dream car.
WM Motors

05/09/2021

خان صاحب پلیز سوچ سمجھ کر بولا کریں 🙏
آپ وزیراعظم ہیں۔
موٹروے کو شہروں سے باہر ہی بنایا جاتا ہے جس کی وجہ سے فاصلہ بڑھنے کے باوجود سفر آرام دہ اور پرسکون ہوتا ہے۔ تیز رفتار گاڑی موٹروے پر سو کلومیٹر چلنے سے اتنا خراب نہیں ہوتی جتنا خراب سڑک پر ایک کلومیٹر چلنے سے ہو جاتی ہے۔

پاک سوزوکی موٹرز نے سوزوکی سوئفٹ سیکنڈ جنریشن کی تیاری روک دی ہے جبکہ سوزوکی کلٹس کی بکنگ بھی عارضی طور پر روک دی گئی ہے...
05/09/2021

پاک سوزوکی موٹرز نے سوزوکی سوئفٹ سیکنڈ جنریشن کی تیاری روک دی ہے جبکہ سوزوکی کلٹس کی بکنگ بھی عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔ سوزوکی کلٹس کے موجودہ ماڈل کی کچھ ہفتوں سے بکنگ نہیں کی جارہی۔ ذرائع کے مطابق اس کی وجہ کمپیوٹر چِپ کی شدید قلت ہے۔

تمام تر حکومتی دعووں کے باوجود پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھنا شروع۔چنگان موٹرز نے اپنی تمام گاڑیوں کی قی...
25/08/2021

تمام تر حکومتی دعووں کے باوجود پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھنا شروع۔
چنگان موٹرز نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمت ایک لاکھ بیس ہزار روپے بڑھا دی جبکہ دیگر کمپنیوں نے بھی ڈالر کی قیمت میں اضافے کی بنیاد پر گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے لیے پر تول لیے ہیں۔
گزشتہ ماہ حکومت کی طرف سے ٹیکس میں چھوٹ دینے کی وجہ سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی تھی لیکن سرکاری خزانے کو اس طرح بھاری نقصان اور کار کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کے باوجود صرف ایک مہینے بعد ہی قیمتوں میں اضافے کا رجحان بدترین حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Toyota C-HR 1.8L 2017/211.8L HybridS Package5/A Grade (Mint Condition)Verified auction sheet48000 kmPearl WhiteUnregiste...
21/08/2021

Toyota C-HR 1.8L 2017/21
1.8L Hybrid
S Package
5/A Grade (Mint Condition)
Verified auction sheet
48000 km
Pearl White
Unregistered
Model: 2017
Import: 2021

Address

I-8 Markaz
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 11:00
14:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Telephone

+923335625634

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WM Motors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share