Al Rehman Cars

Al Rehman Cars information about all vehicles. telling models prices condition and dealing
(2)

First generation Hilux surf 1985 /14Islamabad registered First owner .. Body perfect .. Engine suspension 4x4 💯 Only buy...
27/12/2025

First generation Hilux surf 1985 /14
Islamabad registered
First owner ..
Body perfect .. Engine suspension 4x4 💯
Only buy and drive. 2L Diesel
Demand 26.50
Location Haripur
Contact 0334 8667687

Toyota corolla 2001 Lahore registered Biometric on spotDiesel to petrol convert Power windows Power mirrors Mechanical 💯...
25/12/2025

Toyota corolla 2001
Lahore registered
Biometric on spot
Diesel to petrol convert
Power windows Power mirrors
Mechanical 💯
Demand 13.50 . Little negotiable
Location Haripur
Contact 0334 8667687

Premio 2006/12Islamabad registered Under roof showered.  Inside seal to seal packLocation Haripur Demand 31.500334 86676...
24/12/2025

Premio 2006/12
Islamabad registered
Under roof showered. Inside seal to seal pack
Location Haripur
Demand 31.50
0334 8667687

24/12/2025
SE Limited 93/13Islamabad registered Own name Outer showered.. inside geniun Location Haripur Owner Demand 17.90Contact ...
23/12/2025

SE Limited 93/13
Islamabad registered
Own name
Outer showered.. inside geniun
Location Haripur
Owner Demand 17.90
Contact 0334 8667687

ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ کے قتل کی پوسٹمارٹم رپورٹ  موصول ہو گئیایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ کی موت گلا دبانے اور دم گھٹنے سے ہوئی...
12/12/2025

ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ کے قتل کی پوسٹمارٹم رپورٹ موصول ہو گئی
ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ کی موت گلا دبانے اور دم گھٹنے سے ہوئی، پوسٹمارٹم رپورٹ
ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ کی گردن کی ہڈی ٹوٹ چکی ہے، پوسٹمارٹم رپورٹ
ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ کے دائیں کندھے، دائیں بازو اور دائیں ہتھیلی پر خراشیں پائی گئیں، رپورٹ
ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ کی آنکھوں پر سوجن اور ناک سے خون بہنے کے شواہد ملے، پوسٹمارٹم
ایبٹ آباد: پوسٹمارٹم میں بعض نمونے حاصل کر کے فورنزک لیب کو بھجوائے جا رہے ہیں، پوسٹمارٹم رپورٹ
ایبٹ آباد: پوسٹمارٹم کرنے والی ٹیم کے سربراہ ڈسٹرکٹ ریڈیالوجسٹ، ڈاکٹر امجد محمود کے دستخطون سے جاری کی گئی

ایبٹ آباد ڈاکٹر وردا قتل کیس گرفتار ملزمہ ردا وحید کے دوران تفتیش انکشافات ۔ ڈاکٹر وردا کے قتل کا سودا ندیم کے ساتھ طے ہ...
11/12/2025

ایبٹ آباد ڈاکٹر وردا قتل کیس گرفتار ملزمہ ردا وحید کے دوران تفتیش انکشافات ۔ ڈاکٹر وردا کے قتل کا سودا ندیم کے ساتھ طے ہوا ۔ایک کروڑ روپے قتل کے عوض ندیم نے مانگے ۔ملزم ندیم نے اپنے رشتہ دار شمریز کے ساتھ آگے قتل کاسودطے کیا ۔ندیم اور شمریز میں 30 لاکھ میں سودا طے ہوا ملزمہ ردا کا انکشاف

ایبٹ آباد ۔۔۔۔ ڈاکٹر وردا قتل , بے دردی سے قتل کی گئی ڈاکٹر وردا مشتاق کی نعش گرفتار منشیات فروش کے گاؤں لڑی سے برآمد ۔ ...
08/12/2025

ایبٹ آباد ۔۔۔۔ ڈاکٹر وردا قتل , بے دردی سے قتل کی گئی ڈاکٹر وردا مشتاق کی نعش گرفتار منشیات فروش کے گاؤں لڑی سے برآمد ۔ مبینہ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں سے کسی نے منہ نہیں کھولا ۔ علاقہ کے لوگوں نے نعش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی ۔۔ڈی ایچ کیو کے ڈاکٹرز سراپا احتجاج ۔ قاتلوں کو تختہ دار پر لٹکانے تک ڈاکٹرز کا نعش لینے سے انکار ۔ ہسپتال او پی ڈی سمیت تمام شعبے بند ۔ شہر میں لوگ بھی سڑکوں پر نکل آئے ۔ شاہراہ ریشم کو فوارہ چوک سے بند کر دیا گیا ۔ پولیس کیخلاف بھی نعرہ بازی ۔۔
اطلاعات کے مطابق بے نظیر بھٹو شہید ہسپتال کی سینئر ڈاکٹر واردہ مشتاق کی لاش گاؤں لڑی بنوٹہ ٹھنڈیانی روڈ سے برآمد۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقہ مکینوں نے لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی، جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش اپنی تحویل میں لے لی ہے ۔
تاہم اجرتی قاتلوں کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے ۔۔۔
ڈاکٹر وردا مشتاق کے اغواء اور قتل کے خلاف ہری پور کے ڈاکٹرز بھی سڑکوں پر نکل آئے، شدید احتجاج اور نعرے بازی۔۔۔۔ڈاکٹر وردا مشتاق کے اغواء اور قتل کے خلاف ہری پور کے ڈاکٹرز بھی سڑکوں پر نکل آئے، شدید احتجاج اور نعرے بازی۔۔۔۔

Address

GT Road, Judicial Complex
Haripur

Telephone

+923009112913

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Rehman Cars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category