Al Hassan Auto And Car Wash Point

Al Hassan Auto  And Car Wash Point All car decoration accessories and oils filters air and ac filters interior and exterior wax accesso

09/03/2022

09/03/2022
09/03/2022

01/04/2021
26/10/2020
Available
04/10/2020

Available

13/06/2020

People of Pakistan has to understand the reality about COVID and services of health workers.

کچھ انگلش ادویات کا تذکرہآج کی پوسٹ حکیمی ادویات کی نہی ھے دوستوں کی فرمائش پر ترتیب دی ھے کہ روزمرہ چھوٹی موٹی بیماریوں...
28/10/2019

کچھ انگلش ادویات کا تذکرہ

آج کی پوسٹ حکیمی ادویات کی نہی ھے دوستوں کی فرمائش پر ترتیب دی ھے کہ روزمرہ چھوٹی موٹی بیماریوں کا انگلش علاج بھی بتائیں تو پوسٹ حاضر خدمت ھے پڑھ کر شئیر ضرور کریں

دعا گو ہربلسٹ عرفان حیدر بٹ

سر درد اور بخار کیلئے
Panadol , Panadol Extra , Releif

نزلہ ، زکام ، بخار ، جسم درد کیلئے
Arinac Fort

پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے
Flygel , Imodium , ORS , Entox-P

جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے
Caplam 50 , Spasrid

ہائی بلڈ پریشر کیلئے
Cepoten

سینے یا گلے کی خراب کیلئے
Augmentin

الٹی وغیرہ کیلئے
Gravinate tablet

گیس کے مسائل کیلئے
Gaviscon syp

تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے

Risik 20 ,
اسکا ساشے بھی دستیاب ھے جو پانی میں حل کرکے پی سکتے ھیں

بدہضمی ، کھانا ہضم نہ ہونا معدے پر زیادہ کھانا کھانے سے بوجھ ہو
ENO
تین زائقوں میں دستیاب ہے ایک ساشے ایک گلاس پانی میں ملا کر دن میں ایک یا دو بار پی لیں

زخم وغیرہ کیلئے
Polyfax , pyodin , زخم پٹی

یہ پوسٹ معلومات میں اضافہ کے لئے پیش کی گئی تمام ادویات بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں علامات برقرار رہیں تو اپنے معالج سے رابطہ کریں
— ہ————————————————————
طالب دعاودعاگو Waqar Ul Hassan

Address

Near Dostyaar Filling Station Kot Sarwar
Hafizabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hassan Auto And Car Wash Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share