30/05/2021
انجن آئل لیول کو چیک کرنا /Dipstick کو کیسے چیک کیا جاتا ہے؟
آئل کو مختلف وقفوں کے بعد چیک کرتے رہنا چاہیے (کم از کم 1000 کلومیٹر کے اندر لازمی) تاکہ معلوم ہو کہ آئل کا لیول تو کم تو نہیں ہو رہا اور اس کی ظاہری حالت کیا ہے اگر آئل ظاہری طور پر خراب نظر آئے (زیادہ پتلا/حد سے زیادہ گاڑھا/رنگ تبدیل کیا ہوا) تو اسے تبدیل کر دینا چاہیے۔
اگر اس کا لیول کم ہے تو لیول پوراکر نا چاہیے کیو نکہ ہر فور اسٹروک انجن چلنے دوران آئل کی معمولی سی مقدار خرچ کرتا ہے عموماً پانچ سے دس ہزار کلومیٹر کے سفر کے بعد آدھا سے ایک لیٹر آئل کم ہو تا ہے (اس سے زیادہ کم ہو تو انجن میں پرزوں کے گھسنے کی وجہ ہو سکتی ہے یا آئل کی کوالٹی میں بھی فرق ہو سکتا ہے )۔ اسی لئے آئل گیج کے اوپر دو نشان لگائے جاتے ہیں نیچے والے نشان سے آئل کبھی بھی نیچے نہیں ہو نا چاہیے اگر ہو تو فوری فل کریں اور مکینک کو چیک کروائیں۔
The optimal /Correct oil level means:
- You increase your engine’s efficiency and cut fuel consumption.
- You reduce premature wear of engine components.
- You inhibit the formation of deposits and limit the development of corrosion.
-You reduce harmful emissions into the atmosphere.
Choosing the right oil is important for the performance and the life of your engine.
Your oil consumption depends on :
-Your type of vehicle.
-Your style of driving.
-The mechanical condition of your engine.
- Uses environment of Engine
- The weather condition
- Oil Quality.
Check Engine Oil:
- Check your oil on ground level (Not Tapper/Slop level)
- Switch OFF and Wait at least 5 minutes after switching off the engine.
- Remove the dipstick
- Clean Dipstick properly with cotton.
- Again fit (with loos screw fit) and wait a few seconds before removing it again
- Check level & Condition
And see the finding in Picture