10/10/2021
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے ہیں اللّٰہ پاک ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین