24/11/2023
‼️آگاہی پیغام منجانب فکس اٹ
گرمیوں کے آتے ہی ٹائر پھٹنے کے واقعات میں بہت اضافہ ہو جاتا ہے، جس سے ان گنت جانیں ضائع ہو جاتی ہیں۔
براہِ مہربانی گرمیوں میں اپنے ٹائر میں 5-10 psi ہوا کم کروا لیا کریں۔
شکریہ