I Am Fahim Baloch

I Am Fahim Baloch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I Am Fahim Baloch, Dera Ismail Khan.

16/08/2026

دھماکا رول 🌯🔥
نام ہی دھماکا نہیں، واقعی پورا لوڈڈ ہے! 😍
آپ کے خیال میں 550 روپے میں یہ رول بنتا ہے یا نہیں؟

15/08/2026

ڈیرہ اسماعیل خان کے دو مشہور پلاؤ کا مقابلہ! 🔥
شانی پلاؤ 🆚 کامی پکوان — دونوں میں سے ذائقے، گوشت اور کوالٹی کے حساب سے کون سا پلاؤ واقعی بہتر ہے؟ 👀
ویڈیو دیکھیں اور کمنٹ میں بتائیں: آپ کا ووٹ کس کے لیے ہے؟ 👇

13/08/2026

کیا آپ نے کبھی Lava Shark ٹرائی کیا ہے؟ 🤔🔥
اگر ہاں، تو کمنٹ میں ایک لفظ میں بتائیں… مزے دار یا اوور ہائپ؟ 👇

ڈیرہ اسماعیل خان میں "ڈیرےوال پلاؤ وارڈ" بھی بن گیا ہے؟! 🤣🍛بس ایک سوال ہے... یہاں ایڈمٹ ہونے والوں کی فیورٹ ڈش کیا ہوتی ...
12/08/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں "ڈیرےوال پلاؤ وارڈ" بھی بن گیا ہے؟! 🤣🍛
بس ایک سوال ہے... یہاں ایڈمٹ ہونے والوں کی فیورٹ ڈش کیا ہوتی ہوگی؟ 👀😂

12/08/2026

آپ کے خیال میں کامی اُستاد کے "اصلی اور نسلی پلاؤ" کی سب سے بڑی خاص بات کیا ہے؟ 🤔🍛
🔥 ذائقہ؟
🥩 نرم اور رسیلا گوشت؟
🍚 چاول؟
یا پھر Quantity؟
اگر آپ نے ٹرائی کیا ہے تو اپنا Honest Review ضرور دیں،

11/08/2026

کیا آپ نے پاکستان کے وائرل اصلی اور نسلی پلاؤ کا نام سنا ہے؟ 🍛🔥
اب اصل سوال آپ سے! 👇
آپ کے خیال میں "اصلی اور نسلی پلاؤ" واقعی پاکستان کا سب سے وائرل پلاؤ ہے، یا آپ کے شہر میں اس سے بھی بہتر کوئی پلاؤ ملتا ہے؟ 😍
اپنی رائے اور اپنے شہر کا نام لازمی کمنٹ کریں، دیکھتے ہیں کس شہر کا پلاؤ سب سے زیادہ ووٹ لیتا ہے! ❤️

#پلاؤ #پاکستان

10/08/2026

Discovering the hidden gems of Lunda Bazaar, Gulf Center in Dera Ismail Khan! 🛍️ From imported fashion to unique home décor, this market has something for everyone.

09/08/2026

Beautiful Kaghan Valley

07/08/2026

Finally tried The Lava Shark Spot in Dera Ismail Khan, and honestly, it exceeded my expectations! 🌶️🔥 The tangy & spicy flavor was seriously next level. Definitely worth trying if you’re in DI Khan!

06/08/2026

🖤🐾 BLACK PANTHER PIZZA 🍕🔥

Exclusively available at Food Fellas, Dera Ismail Khan — the only place in Pakistan serving this unique pizza!

📍 Food Fellas, D.I. Khan

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Am Fahim Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share