TMQ Chichawatni

TMQ Chichawatni Official Page | تحریکِ منہاجُ القرآن چیچہ وطنی
📍 دین، علم اور میلادِ مصطفی ﷺ کے پیغام کو عام کرنے کا مشن
(1)

محفل میلاد مصطفی بسلسہ استقبال ربیع الاول شریف14 اگست 2026بمقام ڈیرہ رانا عبدالشکور الفتح روڈ چیچہ وطنی تحریک منہاج القر...
15/08/2026

محفل میلاد مصطفی بسلسہ استقبال ربیع الاول شریف
14 اگست 2026
بمقام ڈیرہ رانا عبدالشکور الفتح روڈ چیچہ وطنی

تحریک منہاج القرآن چیچہ وطنی

میٹرک کے امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب تقسیم اعزازی شیلڈزمہمانان گرامی نے  بچوں کو...
13/08/2026

میٹرک کے امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب تقسیم اعزازی شیلڈز

مہمانان گرامی نے بچوں کو شاندار تعلیمی کامیابی پہ شیلڈز پیش کیں۔

Hafiz Muhammad Haider 1158
Muhammad Hussain Raza 1105
Muhammad Abdullah
1066
Atim Rasool 990
Abuzar Rasheed 964
Muhammad Rehan Hashmi 875
Arham Ali 779

"ماہانہ درس عرفان القرآن  " بسلسلہ ایصال ثواب رانا عبدالشکور 10 اگست 2026  بروز پیر بمقام ڈیرہ رانا عبدالشکور الفتح روڈ ...
11/08/2026

"ماہانہ درس عرفان القرآن " بسلسلہ ایصال ثواب رانا عبدالشکور
10 اگست 2026 بروز پیر
بمقام ڈیرہ رانا عبدالشکور الفتح روڈ
ناظم تنظیمات سینٹرل پنجاب محترم علامہ منہاج الدین قادری صاحب نے نہایت ایمان افروز خطاب کیا۔۔
مرد و خواتین کی کثیر تعداد میں شرکت

ماہانہ درس عرفان القرآن برائے ایصال ثواب رانا عبدالشکور خاں آج 10 اگست 2026بعد نماز مغرب  تا عشاء خصوصی خطابمحترم علامہ ...
10/08/2026

ماہانہ درس عرفان القرآن
برائے ایصال ثواب
رانا عبدالشکور خاں

آج 10 اگست 2026
بعد نماز مغرب تا عشاء
خصوصی خطاب
محترم علامہ منہاج الدین قادری
ناظم تنظیمات TMQ سینٹرل پنجاب

بمقام ڈیرہ رانا عبدالشکور الفتح روڈ چیچہ وطنی
اپ سب کو شرکت کی دعوت ہے

سینیر رہنما تحریک محترم مرزا فاروق قادری کے صاحبزادے محمد عبداللہ نے میٹرک کے امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کی۔۔پوری ...
10/08/2026

سینیر رہنما تحریک محترم مرزا فاروق قادری کے صاحبزادے محمد عبداللہ نے میٹرک کے امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کی۔۔
پوری منہاج القران فیملی مبارکباد پیش کرتی ہے۔۔اور مستقبل کیلئے دعاگو ہے۔۔

ماہانہ درس عرفان القرآن پیر 10 اگست 2026بعد نماز مغرب  تا عشاء خصوصی خطابمحترم علامہ منہاج الدین قادری ناظم تنظیمات TMQ ...
09/08/2026

ماہانہ درس عرفان القرآن
پیر 10 اگست 2026
بعد نماز مغرب تا عشاء
خصوصی خطاب
محترم علامہ منہاج الدین قادری
ناظم تنظیمات TMQ سینٹرل پنجاب

بمقام ڈیرہ رانا عبدالشکور الفتح روڈ چیچہ وطنی
اپ سب کو شرکت کی دعوت ہے

رانا محمد احمد صاحب (فرزند رانا محمد رمضان) کے حفظِ قرآن کی تکمیل پر منعقدہ پروقار تقریب کی چند خوبصورت جھلکیاں۔اللہ پاک...
21/07/2026

رانا محمد احمد صاحب (فرزند رانا محمد رمضان) کے حفظِ قرآن کی تکمیل پر منعقدہ پروقار تقریب کی چند خوبصورت جھلکیاں۔
اللہ پاک حافظ صاحب کے لیے اس مبارک سفر کو دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین!

علامہ منہاج الدین قادری کا نظام المدارس سے منسلک جامعہ طیبہ قادریہ برکت ٹاؤن چیچہ وطنی  کا وزٹمتولی مدرسہ  محترم قاری ند...
18/07/2026

علامہ منہاج الدین قادری کا نظام المدارس سے منسلک جامعہ طیبہ قادریہ برکت ٹاؤن چیچہ وطنی کا وزٹ
متولی مدرسہ محترم قاری ندیم تاڑڑ و زیر تعلیم طلباء سے ملاقات کی۔۔

ذکر امام حسین علیہ السلام کانفرنس جامع المدینہ مسجد111/7-Rخصوصی خطاب، محترم علامہ منہاج الدین قادریتحریک منہاج القران  ت...
16/07/2026

ذکر امام حسین علیہ السلام کانفرنس
جامع المدینہ مسجد
111/7-R
خصوصی خطاب،
محترم علامہ منہاج الدین قادری

تحریک منہاج القران تحصیل چیچہ وطنی

"ماہانہ درس عرفان القرآن "13 جولائی  2026  بروز پیر بمقام ڈیرہ رانا عبدالشکور الفتح روڈ محترم علامہ منہاج الدین قادری صا...
14/07/2026

"ماہانہ درس عرفان القرآن "
13 جولائی 2026 بروز پیر
بمقام ڈیرہ رانا عبدالشکور الفتح روڈ
محترم علامہ منہاج الدین قادری صاحب نے نہایت ایمان افروز اور روح پرور خطاب فرمایا۔ محفلِ ذکر و فکر سے حاضرین نے بھرپور روحانی و علمی فیض حاصل کیا۔ 🌹

Address

Main Gt Road
Chichawatni
57300

Telephone

+923029485241

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMQ Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share