Talagang Property and Wheels

Talagang Property and Wheels If you would like to buy or sale any of your property or any vehicle post your add. Now every thing you can get on your door step. Easy way to for you ...

10/07/2023

تلہ گنگ بائی پاس چوک محبوب پیٹرولیم (حافظ عمار یاسر کے پیٹرول پمپ) کے سامنے۔ مین پنڈی روڈ پر۔ دو بڑی دوکانیں 2،2 مرلہ کی دوکان اور بیسمنٹ کرایے کے لیے خالی ھے۔ کرایہ فی دوکان 15000 ۔ اور بیسمنٹ کرایہ 12000 ۔
رابطہ نمبر 03085442808

3 دوکانوں کا اکٹھا ایک ہال کرایہ کے لیے خالی ھے۔ جگہ 3 مرلہ 3 شٹر لگے ھوئے ہیں دوکانوں کے اندر ماربل لگا ھوا ھے۔ چوک صدی...
16/03/2023

3 دوکانوں کا اکٹھا ایک ہال کرایہ کے لیے خالی ھے۔ جگہ 3 مرلہ 3 شٹر لگے ھوئے ہیں دوکانوں کے اندر ماربل لگا ھوا ھے۔ چوک صدیق آباد (جہاز چوک) کے نزدیک۔خوشحالی بنک کے ساتھ مارکیٹ میں۔ مین روڈ کے بالکل نزدیک۔ کرایہ 18000 روپے۔
رابطہ نمبر 03085442808

07/01/2023

اعوان ٹاون تلہ گنگ میں ایک نیو گھر کا اوپر والا پورشن کرائے پے دستیاب ھے۔ 2 کمرے۔ ایک ڈرائینگ روم ۔ ایک ٹی وی لاونج- 3 باتھ روم ۔ اوپر ایک بڑی ممٹی ۔ الگ گلی میں سے راستہ اوپر جانے کے لیے۔ کرایہ 16000 روپے ۔ سکول کالج ہاسپٹل ۔ بازار سب بہت قریب ۔
Mobile 03085442808

09/06/2022

کمرشل پلازہ میں ایک فرنشڈ کمرہ کرایہ کے کیے خالی ھے۔ کسی بھی آفس کے لیے۔ ایک کمرہ اسکے ساتھ اٹیچ باتھ روم اور اوپن ٹیرس کے ساتھ۔ ۔ کرایہ 6000۔
خوشحالی بنک کے ساتھ مارکیٹ میں۔ ورچوئل یونیورسٹی تلہ گنگ کیمپس سے پہلے ۔
نزد صدیق آباد چوک۔ مین روڈ کے بہت قریب۔ مکمل ماربل فلورنگ ۔
03085442808

کمرشل پلازہ میں ایک پورشن کرایہ کے کیے خالی ھے۔ کسی بھی آفس یا اکیڈمی کے لیے۔ ایک کمرہ اسکے ساتھ ایک ہال۔ اٹیچ باتھ روم۔...
09/06/2022

کمرشل پلازہ میں ایک پورشن کرایہ کے کیے خالی ھے۔ کسی بھی آفس یا اکیڈمی کے لیے۔ ایک کمرہ اسکے ساتھ ایک ہال۔ اٹیچ باتھ روم۔ کرایہ 12000۔
خوشحالی بنک کے ساتھ مارکیٹ میں۔ ورچوئل یونیورسٹی تلہ گنگ کیمپس سے پہلے ۔
نزد صدیق آباد چوک۔ مین روڈ کے بہت قریب۔ مکمل ماربل فلورنگ ۔
03085442808

EASTERN FEDERAL  UNION Requires Dynamic Energetic Males and Females for working in Sales, Marketing and Management for w...
13/02/2021

EASTERN FEDERAL UNION
Requires Dynamic Energetic Males and Females for working in Sales, Marketing and Management for work in Talagang Branch
Minimum Education F.A, ICS, D.Com
For Contact: 0308-5442808
WhatsApp: 0308-5442808

19/08/2020

تلہ گنگ کے مضافات میں زرعی رقبہ درکار ھے جس کا سرکاری راستہ موجود ھو ۔ اگر کوئی بھائی بیچنا چاہے تو انباکس میسج کرے۔
شکریہ۔

02/08/2020

تلہ گنگ شہر میں 5 مرلہ پلاٹ ضرورت ھے۔گیس بجلی موجود موجود ہو۔ جس بھائی نے بیچنا ھو۔ کمنٹ کریں یا میسج کریں۔

28/08/2019

7 مرلہ پلاٹ ۔ 45 فٹ فرنٹ اور 20 فٹ گلی کے ساتھ۔ نیو اڈے کے پیچھے جو کالونی ھے اس میں۔ ڈیمانڈ 3 لاکھ مرلہ۔
رابطہ۔03129883356

15/11/2018

Honda CG 125 2015 model . Zabardast condition. 98000 Rs

04/11/2018

Anyone who is good in autocad 2d, 3d. Please inbox.
2d 3d آٹوکیڈ

24/08/2018

11مرلہ پلاٹ فار سیل
فاطمہ جناح چوک۔ ڈاکٹر طاہر زمان کے کلینک کے پیچھے۔ ڈیما نڈ 320000 مرلہ ۔

Address

Talagang District Chakwal
Chakwal
48100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talagang Property and Wheels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category