Ch Ali Nasir Khan Bhatti

Ch Ali Nasir Khan Bhatti Official Account 🇵🇰🇵🇰
District President PTI Chakwal 🇵🇰
Former MPA Candidate PP-20 Chakwal
Committed to justice and change.

16/01/2026

یہ ظلم کا ، یہ جبر کا ، یہ زر کا تسلط،
تم دیکھنا ایک وقت میں تینوں سے لڑیں گے

ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف چکوال چوہدری علی ناصر خان بھٹی صاحب، جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع چکوال چوہدری طلعت...
15/01/2026

ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف چکوال چوہدری علی ناصر خان بھٹی صاحب، جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع چکوال چوہدری طلعت محمود خان ایڈووکیٹ (ممبر پنجاب بار کونسل) اور سینئر و معروف قانون دان شیخ ظفر صاحب نے راہنما و سابقہ ایم پی اے، کرنل سلطان سرخرو اعوان صاحب (پاکستان تحریکِ انصاف، ضلع تلہ گنگ) کی صاحبزادی محترمہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
اس موقع پر رہنماؤں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور کرنل سلطان سرخرو اعوان صاحب و اہلِ خانہ کو یہ صدمہ صبر و حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف چکوال چوہدری علی ناصر خان بھٹی صاحب نے مرید گاؤں میں چوہدری فرحت ڈار مرید کے والد محترم کے ...
15/01/2026

ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف چکوال چوہدری علی ناصر خان بھٹی صاحب نے مرید گاؤں میں چوہدری فرحت ڈار مرید کے والد محترم کے انتقال پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کی۔
اس موقع پر انہوں نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔
چوہدری علی ناصر خان بھٹی صاحب نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف چکوال چوہدری علی ناصر خان بھٹی صاحب نے چکرال میں چوہدری ابرار چکرال کی والدہ محترمہ اور چوہ...
15/01/2026

ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف چکوال چوہدری علی ناصر خان بھٹی صاحب نے چکرال میں چوہدری ابرار چکرال کی والدہ محترمہ اور چوہدری داؤد سرور چکرال کی ممانی کے انتقال پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کی۔
اس موقع پر انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔
چوہدری علی ناصر خان بھٹی صاحب نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف چکوال چوہدری علی ناصر خان بھٹی صاحب نے سرپاک کے مقام پر معروف قانون دان راجہ علی اعجاز ایڈو...
15/01/2026

ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف چکوال چوہدری علی ناصر خان بھٹی صاحب نے سرپاک کے مقام پر معروف قانون دان راجہ علی اعجاز ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ کی قُل خوانی میں شرکت کی۔
اس موقع پر انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
چوہدری علی ناصر خان بھٹی صاحب نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ صبر و حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔

Address

Chakwal
48800

Telephone

+923365908417

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Ali Nasir Khan Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share