21/05/2026
🚗 Alhamdulillah..! 🚗
الحمدللہ رب العالمین! 🌟
دو دن پہلے ہم نے جس سوزوکی مہران کی پوسٹ لگائی تھی، وہ بفضلِ تعالیٰ سیل ہو گئی ہے۔
گوجرا سٹی سے تشریف لانے والے ہمارے بہت ہی پیارے اور محترم بھائی، 𝐙𝐨𝐡𝐚𝐢𝐛 𝐁𝐡𝐚𝐢 اور 𝐇𝐨𝐧𝐞𝐲 𝐁𝐡𝐚𝐢 نے ہم پر اعتماد کرتے ہوئے یہ گاڑی خریدی ہے۔ ہم اپنے ان دونوں بھائیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ پاک یہ گاڑی ان کے لیے بہت مبارک اور با برکت فرمائے۔ آمین! 🤲✨
۔ آپ کا یہی اعتماد ہی ہمارا سب سے بڑا سرمایہ ہے۔
📍 𝐆𝐈𝐋𝐋 𝐌𝐎𝐓𝐎𝐑𝐒 (بوریوالا)