05/05/2023
برائے مہربانی بزرگوں کو اکیلے بنک میں پیسے لینے کے لیے نہیں بھیجیں ۔
بزرگ کی جیب میں کیش تھی۔
گھر والوں کو چاہیے کہ کسی نوجوان کو ساتھ ضرور بھیجا کریں۔
پردیس میں پیسے کمانا کوئی اتنا آسان کام نہیں ۔بزرگ کے گھر والوں کو بلوا کر ان کی امانت ان کے سپرد کر دی گئی۔
اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔
اللّٰہ تعالٰی بزرگ ،(محمد بشیر سکنہ عالی)کو جلدی صحت یاب کرے۔
آمین🤲
چن فلنگ اسٹیشن بھیرہ انٹرچینج