02/06/2025
شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ آپکو کہیں بھی کھلا مین ہول نظر آئے بغیر کور(ڈھکن) کے تواسکی فوری اطلاع ضلعی انتظامیہ کے ان نمبرز پر دی جائے0453921082اور03419200077 عوامی شکایات کا ڈپٹی کمشنر بھکر بذات خود جائزہ لیں گےجن پر موثرانداز میں عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔
آپکی معاون ضلعی انتظامیہ بھکر۔