Zawar motor's

Zawar motor's Buying and selling new and used vehicles and information on all types of vehicles زوار موٹرز بھکر

Buying and selling new and used vehicles and information on all types of vehicles

13/05/2026

ٹویوٹا کی مشہور سیڈان قیمت میں بڑی کمی

Toyota has reduced the price of the Yaris 1.5i TIVX.
13/05/2026

Toyota has reduced the price of the Yaris 1.5i TIVX.

13/05/2026
11/05/2026

زوار موٹرز گرینڈ کار میلہ – اب ایک بار پھر آپ کے شہر بھکر میں! 🚗✨
کیا آپ اپنی پسندیدہ گاڑی خریدنے یا بیچنے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم کی تلاش میں ہیں؟ تو تیار ہو جائیے! زوار موٹرز آپ کے لیے لایا ہے ایک شاندار موقع جہاں آپ کو ملیں گی مقامی اور امپورٹڈ گاڑیوں کی وسیع رینج۔
16 مئی بروز ہفتہ وقت: دوپہر 3 بجے سے رات 10 بجے تک
📍 مقام: گلزار ریسٹورینٹ، نزد زوار موٹرز، جھنگ روڈ، بھکر
میلے کی خاص بات:
• اوپن بولی: سب کے سامنے شفاف طریقے سے گاڑیوں کی نیلامی۔
• ہر قسم کی نئی اور پرانی، لوکل اور امپورٹڈ گاڑیاں ایک ہی چھت تلے۔
• خرید و فروخت کا سب سے بھروسہ مند طریقہ۔
آپ سب کو اس میلے میں شرکت کی پرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔ اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ تشریف لائیں اور اپنی خوابوں کی گاڑی گھر لے جائیں!
رابطہ: زوار موٹرز، جھنگ روڈ، بھکر
0333-6843941
0345-7652245

11/05/2026

سوزوکی فرونکس انسٹال منٹ پر بھی دستیاب

کونسا بیسٹ آپشن ہوگا ؟ کمنٹ پلیز
11/05/2026

کونسا بیسٹ آپشن ہوگا ؟ کمنٹ پلیز

ٹویوٹا کرولا GLi سپیشل ایڈیشن سپر وائیٹ ماڈل 2018 لاہور رجسٹرڈ سکینڈ اونرمکمل جینوئن صرف 81 ہزار کلومیٹر چلی ہوئیگرینڈی ...
11/05/2026

ٹویوٹا کرولا GLi سپیشل ایڈیشن سپر وائیٹ ماڈل 2018 لاہور رجسٹرڈ سکینڈ اونر
مکمل جینوئن صرف 81 ہزار کلومیٹر چلی ہوئی
گرینڈی کے الائے ویل نیو جاپانی ٹائرز ایل سی ڈی بیک کیمرا
کنڈیشن نیو جیسی
ڈیمانڈ 45 لالھ 50 ہزار
واٹس ایپ نمبر 03336843941
کال 03457652245
لوکیشن زوار موٹرز جھنگ روڈ بھکر پنجاب

10/05/2026

Suzuki wagon R VXL model 2022 First owner || For Sale Zawar Motors Bhakkar Part 3

10/05/2026

Suzuki wagon R VXL model 2022 First owner || For Sale Zawar Motors Bhakkar

سوزوکی فرونکس فائلر ٹیکس کیساتھ آل وائرینٹ کی قیمتیں کیا اس  قیمت میں گاڑی کی سیل ہوگی پلیز کمنٹ👍
10/05/2026

سوزوکی فرونکس فائلر ٹیکس کیساتھ آل وائرینٹ کی قیمتیں کیا اس قیمت میں گاڑی کی سیل ہوگی پلیز کمنٹ👍

Address

Bhakkar
Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zawar motor's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zawar motor's:

Share