Balakot Rent A Car

Balakot Rent A Car We are Balakot based company providing car rental services. Our fleet includes Toyota XLI, Toyota GLI, and JEEPs on reasonable daily rents.

27/06/2025
24/04/2025
08/04/2024

*پوری فوج کے نام*

*جو تم کو اچھا لگے وہ ہم کہیں گے یہ طے نہیں تھا*
*تمہاری غلامی میں ہم جئیں گے یہ طے نہیں تھا*

*وطن کی قسمت بنا رھے ہیں میرے محافظ*
*وطن کی قسمت وہ طے کریں گے یہ طے نہیں تھا*

*ھے کام جس کا وہی کرے گا یہ طے ہوا تھا*
*کہو گے جو تم وہ ہم کریں گے یہ طے نہیں تھا*

*یہ عیش و عشرت جو ھے تمھاری رھے سلامت*
*چراغ ہمارے مگر بجھیں گے یہ طے نہیں تھا*

*جہاں پہ تم ہو مکیں وہیں پر سب سہولتیں ہیں*
*سدا ہی محروم ہم رہیں گے یہ طے نہیں تھا*

*وہ سب مسائل جو حل طلب تھے وہ حل طلب ہیں اب بھی*
*سبھی مسائل یونہی رہیں گے یہ طے نہیں تھا*

*جو لُٹ لٹا کر مصیبتوں سے وطن کو آئے*
*وطن میں آ کر وہ پھر لٹیں گے یہ طے نہیں تھا*

*اگر ہو بس میں ہر ایک خائن کو میں اڑا دوں*
*مرے وطن میں یہی بچیں گے یہ طے نہیں تھا*

*گو چور ڈاکو سدا معزز رھیں ہیں لیکن*
*وطن میں حاکم بھی یہ بنیں گے یہ طے نہیں تھا*

*میرے ہو بس میں تو منصفوں کو میں قید کر دوں*
*وہ شہر انصاف میں بکیں گے یہ طے نہیں تھا*

*کہیں محبت بھی نفرتوں میں بدل نہ جائے*
*ترے ہمیشہ ستم سہیں گے یہ طے نہیں تھا*

*ادب کرو گے ادب کریں گے یہ بات سُن لو*
*ہمیشہ ہم ھی ادب کریں گے یہ طے نہیں تھا*
۔۔

22/01/2024

پہلے ہی بارشیں نہیں ہو رہی ہیں الیکشن والے ڈھولکی اور میراثیوں والے کام کر کے خدا تعالیٰ کی ناراضگی میں اضافہ مت کیجیئے گا

Available for rent
11/09/2023

Available for rent

Balakot Rent A car
04/08/2023

Balakot Rent A car

Address

Near Ayub Bridge Balakot
Balakot
21230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balakot Rent A Car posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balakot Rent A Car:

Share

Category