Asad Ghaffar Petroleum Service

Asad Ghaffar Petroleum Service **(نائیک عبدالغفار اینڈ سنز آف یزمان منڈی)**

14/08/2021

14th August, 1947 - A land of promise and freedom - Pakistan was born!

Let us celebrate this independence day to all the people who gave their lives to make us independent. 🇵🇰💚🇵🇰



09/08/2021



پی ایس او قوم کی فیول کی ضروریات کی تکمیل کے عزم  پر قاٸم رہتے ہوۓ ملک بھر میں اپنے اسٹیشنز پر فیول کی مسلسل فراہمی کو ی...
04/08/2021

پی ایس او قوم کی فیول کی ضروریات کی تکمیل کے عزم پر قاٸم رہتے ہوۓ ملک بھر میں اپنے اسٹیشنز پر فیول کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنا رہا ہے۔
پٹرول کی کھپت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
ایک ارب 10 کروڑ لیٹر پٹرول جولائی کے مہینے میں فروخت ہوا


Top of the line, environment friendly fuel - Euro 5, coming soon to PSO retail outlets nationwide. Stay tuned!
11/07/2020

Top of the line, environment friendly fuel - Euro 5, coming soon to PSO retail outlets nationwide. Stay tuned!

ہر گزرتے ہوئے دن کے ساتھ، آپ کے اعتماد نے ہر قسم کے حالات میں ہمارے پاکستان کی خدمت کرنے کے عزم کو مضبوط بنایا۔پی ایس او...
05/07/2020

ہر گزرتے ہوئے دن کے ساتھ، آپ کے اعتماد نے ہر قسم کے حالات میں ہمارے پاکستان کی خدمت کرنے کے عزم کو مضبوط بنایا۔

پی ایس او کا انتخاب کرنے کا شکریہ!

PSO sets another record by filling and dispatching the highest amount of petrol from Karachi in a single day! Despite th...
22/06/2020

PSO sets another record by filling and dispatching the highest amount of petrol from Karachi in a single day!

Despite the challenges posed by the pandemic; our Supply, Operations & Logistics Teams are working round the clock to ensure an uninterrupted supply of fuel across the country to our valued customers.

☝️الحمداللہ رب العالمینوالصلوتہ والسلام اعلی سیدالمرسلینکامیابی کا ایک اور سال مکمل😇
20/06/2020

☝️الحمداللہ رب العالمین
والصلوتہ والسلام اعلی سیدالمرسلین
کامیابی کا ایک اور سال مکمل😇

17/06/2020

پیٹرول بحران کا ذمہ دار نجی تیل کمپنیوں کوکہا جارہا ہے، رپورٹ
16 جون ، 2020

پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے معاملے پر بنائے جانے والی رپورٹ میں پیٹرول بحران کا ذمہ دار نجی تیل کمپنیوں کو کہا جارہا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے معاملے پر تحقیقات کےلیے بنائی گئی کمیٹی نےابتدائی رپورٹ وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے، جس کے مطابق نجی تیل کمپنیوں کو موجودہ پیٹرول بحران کا ذمےدار قرار دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ بحران میں پی ایس او کے آئل ٹرمینلز 24 گھنٹے کام کرتے رہے۔

رپورٹ کے مطابق بحران سے قبل پی ایس او کا مارکیٹ شیئر 32 سے36 فیصد تھاجبکہ بحران میں تیل کی سپلائی کے باعث پی ایس او شیئر 54 فیصد ہوا ہے۔ جن تین کمپنیز پر مقدمات ہوئے وہ مارکیٹ شیئرزیادہ لے رہی تھیں اور تینوں کمپنیوں کے مارکیٹ شیئرز بحران میں کم ہوگئے تھے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک نجی کمپنی کے پاس پورٹ قاسم اورکیماڑی آئل فیلڈ میں 54 ہزارمیٹرک ٹن تیل تھا، اس کمپنی کا پیٹرول مارکیٹ شیئر9 سے 14 فیصد کے درمیان تھا، پیٹرول سپلائی نہ کرنے پراس کمپنی کا شیئر 11.2 فیصد تک گر گیا ہے۔

مارکیٹ شیئر بحران سے پہلےاسی کمپنی کا ڈیزل 10.7 فیصد تھاجبکہ بحران میں اس نجی کمپنی کا ڈیزل شیئر 8.3 فیصد تک گر گیا ہے۔ دوسری کمپنی کے پاس کیماڑی اور پورٹ قاسم آئل فیلڈز میں 43 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول تھا، اس کمپنی کا مارکیٹ شیئر بحران سے پہلے 10.3 فیصد تھا۔

اس دوسری کمپنی کا مارکیٹ شیئربحران میں 7.6 فیصد ہوگیاجبکہ ڈیزل شیئر بحران میں 8.6 فیصد سے 5.7 فیصد رہ گیا ہے۔ تیسری کمپنی نے 27 مئی کو 3 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول درآمد کیا تھا، اس کمپنی نے 27 مئی سے 8 جون تک 280 میٹرک ٹن پیٹرول سپلائی کیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس کمپنی نے 6 جون کو دوبارہ 5 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول درآمد کیا تھا، اس کمپنی نے پیٹرول درآمد کرنے کے بعدمارکیٹس میں فوری نہیں بھیجا اور بحران میں کمپنی کا مارکیٹ شیئر 2.3 فیصد سے 0.6 فیصد رہ گیا۔

کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق یہ تینوں تیل کمپنیاں ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ میں ملوث ہیں، ایک اور بڑی تیل کمپنی کا مارکیٹ شیئر بحران میں 10.2 فیصدسے6.1 فیصد رہ گیا، اسی طرح دیگر تیل کمپنیوں کے مارکیٹ شیئر میں بھی نمایاں کمی ہوئی ہے۔

کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ تمام کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور ایکشن لیا جائے، ان کمپنیوں کو طے معیار پر پورا نہ اُترنے پرشوکازنوٹس دیا جائے۔ اگر ایک ماہ میں ان کی کارکردگی بہتر نہیں ہوتی تو لائسنس معطل کیا جائے۔

کمیٹی کا کہنا ہے کہ آئل ریفائنریز ملکی اثاثہ ہیں، ضروری ہے کہ وہ جون اور جولائی میں زیادہ کام کریں۔

اس کے علاوہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 5نجی تیل کمپنیوں کے ٹینکس میں سیفٹی رولز اینڈ ریگولیشن کی خلاف ورزیاں کی گئیں، بیشتر کمپنیوں نے نجی آئل ٹرمینلز پر کیمیکلز اسٹوریج کے لیے ٹینکس بنائے اور بعد میں انہیں پیٹرولیم مصنوعات اسٹوریج میں تبدیل کردیا گیا۔

مشترکہ کمیٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی حادثے کی صورت میں بہت بڑا نقصان ہوسکتا ہے، ایچ ڈی آئی پی،ایکسپلوزو ڈپارٹمنٹ کو سخت ایکشن کے اختیارات دیئے جائیں۔

PSO is proud to be the Nation’s Energy Lifeline!As the national company, we are committed to meeting the country’s fuel ...
14/06/2020

PSO is proud to be the Nation’s Energy Lifeline!

As the national company, we are committed to meeting the country’s fuel needs of today as are prepared for the challenges of tomorrow.

Reference Petrol availability across the Country, the proactive and appropriate actions are being taken jointly by Petro...
12/06/2020

Reference Petrol availability across the Country, the proactive and appropriate actions are being taken jointly by Petroleum Division, Oil & Gas Regulatory Authority, and all relevant stakeholders, including the Provincial Governments to normalize the fuel supply situation across the country due to the artificial shortage created by some OMCs and/or their dealers for profit maximization. This has resulted in shortages/ dry outs having an adverse impact on the lives of the general public.

Field inspection teams have been formed under supervision of DG Oil on directions of Honourable Federal Minister for Energy Omar Ayub Khan, comprising of members from FIA, OGRA, HDIP and respective District Administration assisted by Law Enforcement Agencies to verify stock availability, identification of black marketing, and hoarding by OMCs across the country. They visited Keamari and Port-Qasim port on 9th June, 2020, they found more that 40 million litres of petrol at Keamari in the tanks which had not been moved by OMCs i.e. Hascol Petroleum Limited and Gas & Oil Pakistan Limited for which Assistant Commissioner recommended to concerned SSP to launch FIR against both OMCs. Moreover, notices have been issued to the CEOs of these OMCs to appear in person and clarify their position. FIR has also been launched by Provincial Government of KPK against Shell Pakistan for hoarding the petrol at Taru Jabba, Peshawar. OGRA has imposed fine on Shell Pakistan & Total Parco, PUMA, Go, Hascol and Attock Petroleum Limited. Field teams in other provinces have also been deployed and are now beginning to report.

The committee constituted by the Minster to probe into various aspects of the present crisis including pricing and maintenance of reserved stocks would submit its report soon which would assist in streamlining issues and ensuring that they don’t occur in the future.
The vigilance, monitoring and enforcement teams are continuing with their operations and performing their duties during an adverse time. However, Petroleum Division urges the public at large and fuel retail outlets/ dealers not to engage in panic buying.

As the National Oil Marketing Company, PSO continues to fulfill its obligations by ensuring an uninterrupted supply of f...
11/06/2020

As the National Oil Marketing Company, PSO continues to fulfill its obligations by ensuring an uninterrupted supply of fuel at PSO stations nationwide.

10/06/2020

*شدید مالی بحران کے باوجود پی ایس او پٹرولیم مصنوعات اٹھا رہی ہے۔ پی ایس او کا خط*
*موٹر گیسو لائن۔ پارکو۔ این آر ایل بندش تھیں*
*دیگر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا ذخیرہ انتہائی کم تھا*
*اس وجہ سے ہائی اسپیڈڈیزل کی دستیابی کم ہوئی*
*کس کمپنی کے پاس کتنے دن کا ذخیرہ تھا پی ایس او نے خط میں لکھ دیا*
*پی ایس او کے پاس 17 دن۔ شیل 6 دن۔ ٹوٹل 7 دن۔ اے پی ایل 7 دن۔ ایچ پی ایل 29.*
*بیشتر کمپنیوں کے پاس قواعد کے مطابق 21 دن کا تیل کا ذخیرہ موجود نہیں تھا*
*2 کارگو منسوخ ہونے سے ہم تیل کا ذخیرہ نہ رکھ سکے۔ پی ایس او*
*اپریل 2020 میں وزارت پٹرولیم کی ہدایت پر 2 کارگو منسوخ کئے گئے*
*طلب میں اضافے کے باوجود کمپنیوں کے پاس مئی میں تیل کا ذخیرہ 2 سے 3 روز کا تھا۔ خط کا متن*
*پٹرولیم ڈویژن نے کچھ مارکیٹنگ کمپنیوں کو ڈیزل امپورٹ کی اجازت دی*
*ذخیری اندوزی کے لیئے ان کمپنیوں کو جہاز برتھ کرنے کی اجازت بھی دی گئی*
*ان کمپنیوں نے کم اسٹاک کے باوجود اپنا تیل اپ کنٹری نہیں پہنچایا*
*سیسکول کا 29 دن کا ذخیرہ فروخت کے لیئے نہیں پورٹ قاسم پر اسٹاک کے لیئے تھا*
*مقامی رءفائزیز سے تمام مارکیٹنگ کمپنیاں تیل اٹھائیں۔ پی ایس او کی خط میں تجویز*
*ان کمپنیوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ پی ایس او کی خط میں سفارش*
*کچھ آئل مارکیٹنگ نے تیل ذخیرہ کر لیا*
*کچھ کمپنیوں کی ذخیرہ اندوزی سے تمام بوجھ پی ایس او پر پڑ گیا۔ خط*
*پی ایس او کی کم ذخیرہ رکھنے پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے خلاف سخت ایکشن کی سفارش*
*کمپنیوں کو ریٹیل آوٹ لیٹس پر بلا تعطل سپلائی یقینی بنانے کی ہدایت کی جائے*
*سیسکول اورگو کو محمود کوٹ میں فوری امپورٹڈ مصنوعات پہنچانے کی ہدایت کی جائے*
*اہم مارکیٹنگ کمپنیوں کو مارکیٹ شیئر کے مطابق ریفائزیز سے تیل اٹھانے کی ہدایت دی جائے*
*جو کمپنیاں ریفائزی سے تیل نہیں اٹھاتیں ان کو برتھنگ کی اجازت نہ دی جائے۔ سفارش*

Address

6km Jahngi Wala Road
Bahawalpur

Telephone

+923056857768

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Ghaffar Petroleum Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category