New Attock Tractors

New Attock Tractors Authorized Dealer
Al-Ghazi Tractors Ltd

19/04/2026
15/04/2026

*GTS-Phase 3 ٹریکٹر لوننگ سہولت*

محترم کسان بھائیو
اسلام علیکم!

ہمیں یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ BOP، بینک الفلاح اور HBL نے باضابطہ طور پر GTS-Phase 3 ٹریکٹرز کے لیے سبسڈائزڈ اور ریگولر مارک اپ اسکیمز کے تحت لوننگ سہولت کا آغاز کر دیا ہے۔

اہم نکات درج ذیل ہیں:

- براہِ راست لوننگ: کسان اب براہِ راست GTS-Phase 3 ٹریکٹرز کے لیے قرض حاصل کر سکتے ہیں۔
- آسان کوٹیشن: الاٹمنٹ لیٹرز کو کوٹیشن تصور کیا جائے گا۔
- ادائیگی کا طریقہ کار: تمام بینک DD جاری کریں گے جو BOP کو جمع ہوگا، اور BOP کسان کا حصہ ٹریکٹر کمپنی کو جمع کرائے گا۔
- انوائس کا اجرا: انوائس لونر بینک کے نام پر جاری ہوگی، اور ڈپلیکیٹ انوائس ڈلیوری کے وقت بینک کو فراہم کی جائے گی۔
- ٹرانسفر کی سہولت: تین سالہ ٹرانسفر کی پابندی ان کیسز کے لیے ختم کر دی گئی ہے۔
- کسان کی شراکت: کسان کو 20% ایکویٹی اور رجسٹریشن فیس جمع کرانی ہوگی، جو DD میں شامل ہوگی۔
- ویٹنگ لسٹ: ویٹنگ لسٹ جمعہ، 17-04-2026 سے فعال ہوجاے گی، اور دونوں لسٹیں 15 مئی 2026 تک فعال رہہیں گی۔

👉 گزارش ہے کہ اس سہولت کو بھرپور طریقے سے مشتہر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ کسان اس سبسڈائزڈ لوننگ موقع سے فائدہ اٹھا سکیں۔

الغازی ٹریکٹرز اور نیو اٹک ٹریکٹرز کی جانب سے تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں
21/03/2026

الغازی ٹریکٹرز اور نیو اٹک ٹریکٹرز کی جانب سے تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں

06/03/2026

طاقت، کارکردگی اور پائیداری — سب ایک ساتھ۔
Al Ghazi Tractors کے جینوئن پارٹس اور لبریکینٹس آپ کے ٹریکٹر کے انجن کو دیتے ہیں طویل عمر، ہموار کارکردگی اور ہر کام میں بہترین نتائج۔
کیونکہ جب مشین بہتر چلے، تو پیداوار بھی بڑھتی ہے۔

20/02/2026

اس رمضان محنت کو دیں نئی طاقت اور نئی رفتار۔
الغازی ٹریکٹرز لے کر آیا ہے کسان بھائیوں کے لیے خاص قیمتیں۔
عید سے پہلے بکنگ مکمل کریں اور سنہرا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!

Address

Attock City
43600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Attock Tractors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share