14/08/2026
🇵🇰 14 August, A Day to Remember, A Freedom to Cherish. 🇵🇰
🇵🇰 Happy Independence Day Pakistan! 🇵🇰
آزادی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔
آئیں عہد کریں کہ اپنے وطن کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ ❤️💚
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰