AGDA ATD

AGDA ATD ALL GOVt'Driver AGDA ضلع ایبٹ آباد

آل گورنمنٹ ڈرائیورز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا
28/03/2026

آل گورنمنٹ ڈرائیورز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا

03/12/2025
05/11/2025

آل گورنمنٹ ڈرائیورز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا ایبٹ کی طرف سے میڈم شازیہ جدون صاحبہ کا شکریہ مہربانی نوازش کہ آپ نے خیبرپختونخوا حکومت , اسمبلی ممبرز کو توجہ دلاؤ نوٹس کی اپنی تقریر میں ڈرائیورزکے حقوق درپیش مسائل پر روشنی ڈالی ھمیشہ دعاءگوہ اور مشکور ہیں

آل گورنمنٹ ڈرائیورز ایسوسی ایشن خیبر پختون خواہ ضلع ہری پور کا اجلاس آج مورخہ 24 اگست 2025 کو کانفرنس ہال ڈسٹرکٹ سیکریٹی...
24/08/2025

آل گورنمنٹ ڈرائیورز ایسوسی ایشن خیبر پختون خواہ ضلع ہری پور
کا اجلاس آج مورخہ 24 اگست 2025 کو کانفرنس ہال ڈسٹرکٹ سیکریٹیریٹ ہری پور میں منعقد ہوئی جس میں تنظیمی امور کا جائزہ لیا گیا اور سیلاب ذدگان کے لئے خصوصی دعا کی گئی

آج مورخہ 18/7/2025کو ٹی ایم اے کوہاٹ کے حال میں آصف محمود جنرل سیکرٹری اگڈا کوہاٹ کی ملازمت سے ریٹائرمنٹ ہر ٹی پارٹی کا ...
18/07/2025

آج مورخہ 18/7/2025کو ٹی ایم اے کوہاٹ کے حال میں آصف محمود جنرل سیکرٹری اگڈا کوہاٹ کی ملازمت سے ریٹائرمنٹ ہر ٹی پارٹی کا پروگرام ہوا جس میں معزز صوبائی قائدین اگڈا اور سیٹی مئیر کوہاٹ جناب قاری شیرزمان صاحب نے شرکت کی اور آصف محمود بھائی کو صوبائی قائدین اگڈا کی طرف سے تحائف پیش کیئے اور آخر میں ضلعی صدر وقار آحمد اگڈا کوہاٹ نے اگڈا کوہاٹ کی طرف سے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔ll

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AGDA ATD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category