13/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
GoMechanic Auto Services Pvt. Ltd. کی جانب سے آپ سب کو 14 اگست، یومِ آزادی بہت بہت مبارک ہو۔ 💚
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚
#14اگست