XS Kenno 3

XS Kenno 3 Non custom Paid Cars
Not Delivery All Over Pakistan with extra cost
Arafat Motor Showroom, We are Fraud and don't take us serious
Whatsapp : 03239894682

یہ ہے ان نان کسٹم گاڑیاں دینے والوں کی اوقات۔ یہ کمینے لوگ پہلے عام پاکستانی کو بیواقوف بنا کر لوٹ لیتے ہیں سستی گاڑیوں ...
04/02/2023

یہ ہے ان نان کسٹم گاڑیاں دینے والوں کی اوقات۔ یہ کمینے لوگ پہلے عام پاکستانی کو بیواقوف بنا کر لوٹ لیتے ہیں سستی گاڑیوں کا جھانسہ دیکر اور جب عام پاکستانی اپنے ساتھ ہوئے فراڈ کو لوگوں کے سامنے گاہی کے لئے سوشل میڈیا پر اپنی آواز اٹھاتا ہے تو یہ دھمکیاں دینے آ جاتے ہیں۔
اور گندی گندی گالیاں اور اسلحہ کی تصویریں بھیج کر ڈرانے کی کوشش کرتے ہیں۔
یہ ان پڑھ جاہل اپنے آپ کو کیپٹن کہتا ہے جس کے نام تک کے سپیلنگز تک غلط ہیں۔

Link Profile:https://www.facebook.com/capton.shehzad?mibextid=ZbWKwL

#عرفات #چمن #گاڑی



#

#عرفات

23/09/2022

یہ NCP کار،موٹرسائیکل ، ٹریکٹر والے سب ڈیلر بیغیرت حرام خور ۔ہیں ۔ پہلے کہیں گے ڈلیوری کے لیے پٹرول فیول کے دس پندرہ ہزار بھیجو یا ٹوکن بھیجو ایڈوانس پیسے جمع کرواو بکنگ کرواو ، اگر وہ بھیج دیں تو کہیں گے راستے میں گاڑی کا ایکسی ڈینٹ ہو گیا ہے یا گاڑی پکڑی گئ ہے ٹول پلازہ کراس کرنے کا بندہ 15 ، 20 ہزار مانگ رہا ہے میں مشکل میں ہوں مسئلہ بن گیا ہے فلاں فلاں۔ مسلسل رابطے میں رہ کر آپ کو یقین دلائیں گے کہ آپکی گاڑی راستے میں ہے آرہی ہے۔ (ڈرائیور کا نمبر دے گے وہ انکا اپنا ہرامی بندہ ہوتا ہے )
جب آپ ایڈوانس + بعد میں ٹول پلازہ کراس کرنے والا کیش بھیج چکے ہوں گے تو پھر مطلوبہ + ڈرائیور والا نمبر مسلسل بند ، اور اپکا نمبر بلاک بلیک لسٹ ہو جائے گا
ہر این سی پی ڈیلر یہی کام کر ریا ہے۔ ایسے گھٹیا لوگ ۔
الفاظ سخت ہیں لیکن یہ حقیقت ہے ۔ کوئ بھائ دھوکے میں آ کے پھنس نہ جانا اپنی کمائ نہ گنوا لینا۔ کوئ ایڈوانس نہ دینا ان کو
میری تحریر پڑھ کر ان فراڈیوں کو مرچیں ضرور لگے گی ۔ اور بعض دفعہ خود این سی پی پوسٹ لگا کے دوسری فیک آی ڈی سے میرے ساتھ لڑ پڑتے ہیں اور کچھ تو اپنی تعریف خود بھی کرتے ہیں کہ میں نے گاڑی منگوائ ہے ایڈوانس دے کے۔وہ انکی اپنی دوسری فیک آئ ڈی ہوتی ہے۔ یہ دونمبری ھروقت شوروم کا نام بدلتے ہیں ان کا شوروم ہی نہیں ھے.. ان 2 نمبروں میں ایک یہ بھی ہے جو تصویر میں نظر آرہا دانیال اشرف کے نام سے بینک اکاؤنٹ ہے اس کا اور ملتان یاں راولپنڈی کا رہنے والا لیکن لوگوں کو بتاتا کہ کوئٹہ سے ہوں اور یہ واٹس اپ نمبر ہیں 03023528935
03001125558
03344538063
03114463606
03225546195
03239894682
مزید 4 نمبر.. جو اس کے نام پر ہیں
03236211468.
03236361066
03246457778
03156535558
یہ دونمبری ھے ان سے بچو یہ سارے فراڈی ہیں پلیز اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیر کریں آپ سب بھائیوں کی مہربانی ہوگی۔۔
۔ یہ تحریر آپکی رہنمائ آپکو فراڈ سے بچانے کے لیے لکھ گئ ہے بچ جاو۔
جزاک اللہ

#عرفات

یہ ہے ان عرفات موٹرز والوں کی اصلیت ۔ ہمارے ایک اور ہم وطن کو ان دھوکے بازوں نے لوٹ لیا ہے۔ ان بیچاروں نے اپنا سب کچھ بی...
15/07/2022

یہ ہے ان عرفات موٹرز والوں کی اصلیت ۔ ہمارے ایک اور ہم وطن کو ان دھوکے بازوں نے لوٹ لیا ہے۔ ان بیچاروں نے اپنا سب کچھ بیچ کر ان عرفات موٹرز والوں سے اور ان لوگوں کو بھی دھوکا دے دیا۔۔ یہ وہی ایک ہی ڈرائیور ہے رزاق نام کا جس کا یہ نمبر دیتے ہیں ڈلیوری دینے والے کا۔
اس لئے تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ان فراڈیو سے بچیں اور اپنے دوستوں کو بھی بچائیں۔
اس پیج پر کافی ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں مارنے کی۔ مگر ہم ڈرنے والے نہیں ہیں ان دھوکے بازوں کو ننگا کر کے رہے گے۔
بہت جلد ان دھمکی آمیز میسجز کی بھی پوسٹ شیئر کی جائے گی۔

#عرفات #چمن #گاڑی



#

کیا آپ جانتے ہیں؟یہ آجکل چمن ویش بارڈر والے کیسے معصوم پاکستانی اورسیز اور موجودہ پاکستانی لوگوں کو کیسے چونا لگاتے ہیں؟...
27/03/2022

کیا آپ جانتے ہیں؟

یہ آجکل چمن ویش بارڈر والے کیسے معصوم پاکستانی اورسیز اور موجودہ پاکستانی لوگوں کو کیسے چونا لگاتے ہیں؟

ایسے ہی جیسے یہ عرفات موٹرز والوں نے ہمارے قریبی دوست کو ڈبلنگ کا کہہ کر چونا لگایا۔
یہ سب فراڈ ہے میرے بھائیوں خاص کر یہ عرفات موٹرز والے عرف رزاق موٹرز این سی پی سپورٹس کارز موٹرز

السلام و علیکم دوستوں!یہ ہے وہ رسید جو یہ عرفات موٹرز والے بنا کے دیتے ہیں۔ 30% ایڈوانس لینے کے بعد۔ اور کہتے ہیں کہ اب ...
13/03/2022

السلام و علیکم دوستوں!
یہ ہے وہ رسید جو یہ عرفات موٹرز والے بنا کے دیتے ہیں۔ 30% ایڈوانس لینے کے بعد۔ اور کہتے ہیں کہ اب آپکی ڈلیوری رات کو روانہ کر دیں گے۔ اور ساتھ ہی کسی فراڈئیے ڈرائیور کا نمبر بھی سینڈ کریں گے اور کہے گے کہ جیسے ہی ڈرائیور پنجاب میں داخل ہو گا آپ سے رابطہ کرے گا اور وہ پیچھے گاڑی میں گانا چلا کر وائس میسج بھیجے گا کہ میں پنجاب میں پہنچ چکا ہو ابھی یہ والا ٹول پلازہ کراس کر رہا ہوں ۔ یہ سب ان لوگوں کی چال ہے۔ تاکہ آپ لوگ یقین کر کے باقی پیمنٹ بھی ٹرانسفر کر سکیں۔
اور ساتھ ہی کہے گے کہ جی ہم آپ سے 20 منٹ کی دوری پر ہیں آپ باقی پیمنٹ کریں ۔
یہ نیچے دی گئی تصاویر دیکھیں اور ان تصویروں سے ہمارے دوست کو لوٹا ہے ان عرفات موٹرز والوں نے۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایسے لوگوں سے بچ کے رہے ۔ یہ اپنے پیج پر ایسے لوگوں کو بلاک کر دیتے ہیں جو ان کی اصلیت لوگوں کے سامنے لاتے ہیں ۔

شکریہ

#عرفات

یہ ہے جی ان عرفات موٹرز والوں کی حقیقت ۔ جب ان کی اصلیت لوگوں کے سامنے لائی جائے تو یہ لوگ اس طرح ڈرانے دھمکانے کی کوشش ...
10/03/2022

یہ ہے جی ان عرفات موٹرز والوں کی حقیقت ۔ جب ان کی اصلیت لوگوں کے سامنے لائی جائے تو یہ لوگ اس طرح ڈرانے دھمکانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ جس سے کوئی فائدہ نہیں ہونے والا ان کو۔
الحمداللہ ان کی ایف آئی اے میں درخواست دائر کردی ہے
ان کا جلد ہی معاملہ ٹھیک کر دیں گے انشاءاللہ

Address

Arafat Motors NCP, Spin Buldak
Chaman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when XS Kenno 3 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category