Umar Ibrahim

Umar Ibrahim دادگل غوندے مخونہ با پنا شی اے سلمانہ
مرگ رخمان غوندے ج

کیفے میں بیٹھے اس نے سیگریٹ کا کش لیا اور بولا: تمہیں پتا ہے مجھے کیا پسند ہے؟میں نے اس کی طرف دیکھا اور کہا: "تم بتاؤ ۔...
04/06/2025

کیفے میں بیٹھے اس نے سیگریٹ کا کش لیا اور بولا: تمہیں پتا ہے مجھے کیا پسند ہے؟
میں نے اس کی طرف دیکھا اور کہا: "تم بتاؤ ۔۔۔۔۔"
اس نے میری طرف دیکھا اور مسکراتے ہوئے جواب دیا: گھنگھرالے بالے ، سفید پھول ، سیاہ الفاظ اور ۔۔۔۔۔۔۔

اور کے بعد وہ خاموش ہو گیا۔ میں نے اس کی خاموشی کو پڑھنے کی کوشش کی لیکن وہ پھر سے بولا: اور برسات کے موسم میں بننے والی قوسِ قزح ۔۔۔۔۔۔

وہ آج بھی اظہارِ محبت نہ کر سکا اور ہمارے درمیان ایک لفظ " تم" نہ ہونے کی وجہ سے جدائی کا راج ہو گیا۔

03/06/2025

وہ جو گیت تم نے سنا ہی میری عمر بھر کا ریاض تھا۔ میرے درد کی تھی وہ داستان جسے تم ہسی میں اڑا گئے
مولانا صاحب آپ کو رولانے والے کو کھبی معاف نہیں کرے گے آپ کو ہمارے دلوں سے کون نکالے گا 😢😢

16/05/2025
16/05/2025

ویڈیو لگانا میرا کام آگے آپ لوگ شئر کریں
شکریہ خان صاحب 🥹

کیا خیال ہے دوستوں ۔
30/07/2024

کیا خیال ہے دوستوں ۔

19/03/2024

کورخے

17/02/2024

اور سنا سلیم ۔۔😜میاں صاحب تو پورا الیکشن وڑگیا گیا

Address

Raslkhor
Dubai

Telephone

+971557314811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Ibrahim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Featured

Share

Category