Real time Viewer RTV

Real time Viewer RTV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Real time Viewer RTV, Mehrabpur.

Follow like and share our page for daily newly created content

Latest NEWS/movies/seasons/series/dramaS
Hollywood, Bollywood,southindian Movies and series/seasons all in 1 platform.

10/05/2026

08/05/2026

06/05/2026

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کیلئے نئی ہدایات جاری:

• ٹول ٹیکس ایران کی قومی کرنسی ریال میں ادا کرنا ہوگا۔

• ایسے ممالک کے جہاز جنہوں نے حالیہ جنگ میں ایران کو نقصان پہنچایا یا اس میں کردار ادا کیا انہیں اجازت سے پہلے ہرجانہ دینا ہوگا جبکہ ایران پر پابندیاں لگانے یا اس کے اثاثے منجمد کرنے والے ممالک کے جہازوں کو گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

• تمام جہاز ایران کے مقرر کردہ بحری راستوں سے گزریں گے اور ایرانی مسلح افواج کی ہدایات پر عمل کریں گے۔

• خلاف ورزی کی صورت میں جہاز ضبط کر لیا جائے گا اور کارگو کی مالیت کا 20 فیصد جرمانہ عائد ہوگا۔

• صہیونی ریاست سے تعلق رکھنے والے جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

04/05/2026

2026 model
Brand new
Low millage
125cc

03/05/2026

Salam Must watch for dealers
Showroom wale Dost kindly sun le aur apne dealers dosto ko share kren.. JazakAllah

02/05/2026

2009 model bumper to bumper genuine
40k millage only
Own Compressor
Brand new tyres with brand new alloy rims
Demand 0333 73 50 110

28/04/2026

🚗 Car Bechne Se Lekar $21 Billion Tak: Carl Icahn ki Kahani
​26 saal ki umar mein usne apni gari bech di taake khana kha sake. Lekin 76 ki umar mein? Woh ek single investment se $2 Billion k**a raha tha.
​Yeh kahani hai Carl Icahn ki. Queens ke ek ghareeb gharane mein paida hua, jahan uske parents ne kabhi kisi restaurant mein khana tak nahi khaya tha.
​📉 Jab Sab Khatam Ho Gaya...
​Princeton university gaya, par ghar walon ke paas paise nahi thay. Usne poker khel kar aur chhote-mote kaam kar ke apni parhai poori ki. 1961 mein stockbroker bana aur shuru mein khoob paisa k**aya. Usey laga woh genius hai.
​Phir aaya 1962 ka Market Crash. Icahn poori tarah barbaad ho gaya. Haalat yeh thi ke gari bechni pari takay do waqt ki roti mil sake.
​💡 Woh Sabak Jo Kismat Badal Gaya
​Ziyada tar log aisi maar kha kar darr jaate hain aur safe job dhoondte hain. Par Icahn ne kaha:
​"Maine 'Bull Market' ko apni aqal (brains) samajh liya tha."
​Usne haar nahi maani, balke Risk ko samjha. Usne woh rasta chuna jo mushkil tha: Options Trading. Jab 1968 mein usne apni firm shuru ki, toh woh rukne waala nahi tha.
​🔥 Corporate Raider ka Raaj
​Usne un companies ko target kiya jo buri tarah chalayi ja rahi theen. Log usse darne lage. Hollywood ne usse inspire ho kar Gordon Gekko jaisa character banaya. Par usse koi farq nahi para.
​TWA se $469 Million k**aye.
​76 saal ki umar mein Netflix khareeda jab sab bhaag rahe thay—aur $2 Billion bana liye.
​Apple ko majboor kiya ke woh apne share wapis khareede aur wahan se bhi $2 Billion nikale.
​Isse kehte hain "The Icahn Lift". 1968 se 2011 tak, usne har saal average 31% profit k**aya.
​🧠 Aapke Liye Ek Sawal:
​Aapka "1962 Crash" kaunsa hai? Woh kaunsi nakaami hai jise aap "quit" karne ka bahana bana rahe hain?
​Yaad rakhiye, aapka sabse bura saal aapki life ka sabse bada turning point ban sakta hai. Bas shart yeh hai ke us loss se seekho, usse ruko mat.
​Think Big. Get Sharper. 🚀

جب گاڑی تیز چل رہی ہوتی ہے تو ہوا ایک رکاوٹ کی طرح کام کرتی ہے جسے Air Resistance (ہوا کی مزاحمت) یا Drag کہا جاتا ہے۔اب...
27/04/2026

جب گاڑی تیز چل رہی ہوتی ہے تو ہوا ایک رکاوٹ کی طرح کام کرتی ہے جسے Air Resistance (ہوا کی مزاحمت) یا Drag کہا جاتا ہے۔

اب اگر آپ کھڑکیاں کھول دیں تو:

باہر کی تیز ہوا گاڑی کے اندر داخل ہوتی ہے
گاڑی کے اندر ہوا کا بہاؤ (smooth flow) خراب ہو جاتا ہے
گاڑی کو آگے بڑھنے کے لیے زیادہ “زور” لگانا پڑتا ہے

نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ:
➡️ انجن پر لوڈ بڑھ جاتا ہے
➡️ زیادہ فیول جلتا ہے
➡️ پیٹرول زیادہ خرچ ہوتا ہے

ہائی وے پر کیوں فرق پڑتا ہے؟

ہائی اسپیڈ پر ہوا کی مزاحمت بہت زیادہ ہو جاتی ہے
اس لیے کھڑکیاں کھولنے سے ایفیشنسی مزید کم ہو جاتی ہے

AC کب بہتر ہے؟

ہائی وے پر: AC زیادہ بہتر اور ایفیشنٹ ہوتا ہے
شہر میں کم رفتار پر: کھڑکیاں کھولنا بعض اوقات بہتر ہو سکتا ہے (کیونکہ وہاں ہوا کی مزاحمت کم اثر ڈالتی ہے)

خلاصہ:
رفتار جتنی زیادہ ہوگی، ہوا کی مزاحمت اتنی زیادہ مسئلہ بنے گی — اسی لیے ہائی وے پر کھڑکیاں بند رکھنا زیادہ بہتر سمجھا جاتا ہے۔

30/12/2025

Killing season 2026

28/12/2025

یونیورسٹی آف لاہور میں طالبعلم کے خودکشی کے واقعے پر سٹوڈنٹس کے جائز اور مضبوط مطالبات

میٹرک پاس " عارف حبیب " ۔                  •••••••••••پی آئی اے خریدنے والے عارف حبیب کون                   ••••••••••••...
24/12/2025

میٹرک پاس " عارف حبیب " ۔
•••••••••••
پی آئی اے خریدنے والے عارف حبیب کون
••••••••••••
تحریر : حسنین رضوی
عارف حبیب کوئی خاندانی سیٹھ نھی بلکہ ایک سیلف میڈ انسان ھیں ۔ آپکا بچپن کراچی کی تنگ گلیوں میں کھیلتے گزرا ۔
گھر میں آسائشیں کم تھیں مگر ان کے خواب آسمان سے بھی اونچے تھے ۔
ہجرت کے بعد ان کے خاندان نے نئے سرے سے زندگی شروع کی۔
تعلیم میٹرک تک تھی، مگر سیکھنے کا جنون کسی بڑی یونیورسٹی سے کم نہیں تھا۔
1970 میں انھوں نے کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ایک چھوٹے بروکر کی حیثیت سے قدم رکھا۔
وہ روزانہ گھنٹوں مارکیٹ کو دیکھتے ، سمجھتے اور نوٹ کرتے ، وقت گزرتا گیا
ان کی ایمانداری، محنت اور تیز نظر نے انھیں دوسروں سے آگے نکال دیا۔
وہ چھوٹا بروکر آہستہ آہستہ پاکستان کے بڑے سرمایہ کاروں میں شمار ہونے لگا۔
پھر ایک دن اس نے وہ قدم اٹھایا جس نے اسکی زندگی بدل دی اس نے عارف حبیب گروپ کی بنیاد رکھی ۔
ایک ایسا گروپ جو آج اسٹیل، سیمنٹ، فرٹیلائزر، انرجی، رئیل اسٹیٹ اور فنانس جیسے بڑے شعبوں میں کام کرتا ہے۔

عارف حبیب صرف ایک بزنس مین نہیں
وہ پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرنے والوں میں سے ایک ہے۔

1️⃣ ہزاروں پاکستانیوں کو روزگار دیا
اس کے گروپ کی کمپنیوں میں ہزاروں خاندانوں کا روزگار چلتا ہے۔
اس نے ایسے شعبوں میں سرمایہ کاری کی جہاں نوکریاں کم تھیں،
اور لوگوں کو باعزت روزگار ملا۔

2️⃣ Naya Nazimabad — کراچی کا نیا چہرہ
ایک ایسا ہاؤسنگ پروجیکٹ جس نے ہزاروں خاندانوں کو
محفوظ، صاف اور جدید رہائش فراہم کی۔
یہ پروجیکٹ کراچی کی ترقی کی علامت بن گیا۔

3️⃣ اسٹاک مارکیٹ کو بحرانوں سے نکالا
وہ کئی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیئرمین رہے۔
مشکل وقتوں میں انہوں نے مارکیٹ کو سنبھالا،
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کیا،
اور ملکی فنانشل سسٹم کو مضبوط کیا۔

4️⃣ انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری
انہوں نے بجلی کے منصوبوں میں سرمایہ لگا کر
ملک میں توانائی کی کمی کم کرنے میں کردار ادا کیا۔

عارف حبیب کا ایک پہلو ایسا بھی ہے
جو کم لوگ جانتے ہیں
وہ دل سے انسانیت کی خدمت کرتے ہیں۔

1️⃣ Arif Habib Foundation
یہ فاؤنڈیشن تعلیم، صحت، کھیل، اور سماجی بہبود کے منصوبوں پر کام کرتی ہے۔
غریب خاندانوں کی مدد، اسکولوں کی سپورٹ،
اور نوجوانوں کے لیے مواقع پیدا کرنا
اس کے اہم مقاصد ہیں۔

2️⃣ اسپتالوں اور تعلیمی اداروں کی سپورٹ
وہ مختلف اسپتالوں، ٹرسٹس، اور تعلیمی اداروں کو فنڈنگ دیتے ہیں،
تاکہ غریب مریضوں کا علاج ہو سکے
اور بچوں کو تعلیم مل سکے۔

3️⃣ کھیل اور نوجوانوں کی ترقی
Naya Nazimabad میں اسٹیڈیم، گراؤنڈز اور کھیلوں کی سہولیات
ان کی اس سوچ کی علامت ہیں کہ
“صحت مند نوجوان ہی مضبوط قوم بناتے ہیں۔”

✈️ اور آج… سب سے بڑا سنگِ میل

اس نے پاکستان کی قومی ایئرلائن PIA کا 75٪ حصہ خرید لیا۔

135 ارب روپے کی اس تاریخی ڈیل نے پورے ملک کو حیران کر دیا۔
یہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی پرائیویٹائزیشن ہے۔
اور انہوں نے کہا ہے کہ پی آئی اے میں کام کرنے والے ملازمین کو نہیں نکالا جائے گا اور مزید 20 طیارے مزید پی آئی اے میں لائے جائیں گے۔

ایک وقت تھا جب وہ اسٹاک مارکیٹ کے باہر کھڑے ہو کر
سینئر بروکرز کو دیکھتا تھا۔
آج وہ ایک ایسی ایئرلائن کا مالک ہے
جس کے جہاز دنیا بھر کے آسمانوں پر اُڑتے ہیں۔

🌤️ یہ کہانی صرف ایک شخص کی نہیں — یہ امید کی کہانی ہے

یہ کہانی بتاتی ہے کہ:

“کامیابی ڈگریوں سے نہیں، حوصلے سے ملتی ہے ”
“اصل طاقت حالات میں نہیں، انسان کے اندر ہوتی ہے۔”
“اگر نیت صاف ہو اور محنت سچی… تو ایک میٹرک پاس لڑکا بھی قومی ایئرلائن کا مالک بن سکتا ھے اور مجھے امید ھے PIA کو دوبارہ وھی مقام مل جائے گا جو کبھی دنیاء میں اسے حاصل تھا ۔

Address

Mehrabpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real time Viewer RTV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Real time Viewer RTV:

Share