03/11/2022
*تمہیں کیالگتا ہے کہ وہ تمہیں بے یارومددگار چھوڑ دے گا۔کیا وہ تمہاری زندگی ایسے ہی بے رنگ رہنے دے گا؟*
*بس اپنے رب پر یقین کامل رکھو،ان شاءاللّٰه وہ تمہاری زندگی بھی تمہارے پسندیدہ رنگوں سے بھر دے گا💖✨*