Danyore Youth - Jutail Sector

Danyore Youth - Jutail Sector "Life doesn't get easier, we get stronger"

وزیر اعلی گلگت بلتستان 🇱🇾 ✌️ جناب امجد حسین ایڈووکیٹ صاحبمبارک ہو اللہ کامیاب کریں آمین Danyore Youth - Jutail Sector
22/06/2026

وزیر اعلی گلگت بلتستان 🇱🇾 ✌️
جناب امجد حسین ایڈووکیٹ صاحب
مبارک ہو اللہ کامیاب کریں آمین

Danyore Youth - Jutail Sector

گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور انتخابات کے ملتوی ہونے کے ا...
15/06/2026

گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور انتخابات کے ملتوی ہونے کے امکانات پر مختلف حلقوں میں بحث جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق انتخابی تیاریوں میں سست روی، حلقہ بندیوں سے متعلق معاملات، انتظامی مسائل اور بعض قانونی پیچیدگیاں تاخیر کی ممکنہ وجوہات قرار دی جا رہی ہیں۔

سیاسی و سماجی حلقوں کا مؤقف ہے کہ بلدیاتی ادارے مقامی سطح پر عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی منصوبوں کے لیے انتہائی اہمیت رکھتے ہیں، اس لیے انتخابات میں مزید تاخیر عوامی نمائندگی کے عمل کو متاثر کر سکتی ہے۔

عوام کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ متعلقہ ادارے شفاف اور بروقت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائیں تاکہ نچلی سطح پر جمہوری نظام مضبوط ہو اور عوام کو اپنے منتخب نمائندوں کے ذریعے مسائل کے حل کا موقع مل سکے۔

بلدیاتی انتخابات کے حتمی شیڈول کے حوالے سے سرکاری اعلان کا انتظار کیا جا رہا ہے، تاہم عوامی حلقے اس عمل میں مزید تاخیر کے بجائے فوری پیش رفت کے خواہاں ہیں۔









گلگت:پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے میڈیا کوارڈینیٹر مزمل ملک نے کہا ہے کہ انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے، اب وقت...
13/06/2026

گلگت:
پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے میڈیا کوارڈینیٹر مزمل ملک نے کہا ہے کہ انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے، اب وقت ہے کہ تمام سیاسی اختلافات کو بھلا کر گلگت بلتستان کی ترقی، خوشحالی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی مقابلہ اپنی جگہ، لیکن عوامی فلاح اور علاقے کی بہتری ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ آئیں اتحاد اور مثبت سوچ کے ساتھ گلگت بلتستان کو آگے بڑھائیں۔

پاکستان زندہ باد! گلگت بلتستان پائندہ باد 🇵🇰
Danyore Youth - Jutail Sector

سیاست میں ہار اور جیت ایک فطری عمل ہے، اور یہ سفر کا حصہ ہوتی ہے۔ اصل کامیابی عوام کے دلوں میں جگہ بنانا اور اپنے نظریے ...
09/06/2026

سیاست میں ہار اور جیت ایک فطری عمل ہے، اور یہ سفر کا حصہ ہوتی ہے۔ اصل کامیابی عوام کے دلوں میں جگہ بنانا اور اپنے نظریے پر ثابت قدم رہنا ہے۔

جمیل احمد صاحب! آج اگر نتائج آپ کی توقعات کے مطابق نہیں آئے تو بھی یہ حقیقت نہیں بدلے گی کہ آپ نے عوام کے درمیان رہ کر ان کے مسائل کو اجاگر کیا، ان کی آواز بنے اور ایک مثبت سیاسی روایت کو فروغ دیا۔

آپ کو گرانے کی کوشش میں بہت سے لوگ خود گر گئے، لیکن آپ نے ہمیشہ وقار، صبر اور سیاسی برداشت کا مظاہرہ کیا۔ یہی ایک حقیقی رہنما کی پہچان ہے۔ وقت گواہ ہے کہ عوامی خدمت کا سفر کسی ایک الیکشن یا ایک نتیجے پر ختم نہیں ہوتا۔

ہم آپ کے ساتھ تھے، آپ کے ساتھ ہیں اور ان شاء اللہ تاحیات آپ کے ساتھ رہیں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے اپنے قائدین اور اپنے نظریے کے ساتھ ہر حال میں کھڑے رہتے ہیں۔ یقین ہے کہ یہ سفر مزید مضبوطی، عزم اور کامیابیوں کے ساتھ جاری رہے گا۔

جیے بھٹو!
جیے پاکستان پیپلز پارٹی!

ن لیگ دل مضبوط رکھے، ان شاء اللہ غذر حلقہ 2 سے بھی پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی مزید واضح ہو کر سامنے آئے گی۔جی بی اے ...
09/06/2026

ن لیگ دل مضبوط رکھے، ان شاء اللہ غذر حلقہ 2 سے بھی پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی مزید واضح ہو کر سامنے آئے گی۔

جی بی اے 20 غذر 2 کے تمام پولنگ اسٹیشنوں اور پوسٹل بیلٹس کی دوبارہ گنتی کا باقاعدہ حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا حقیقی فیصلہ سامنے آئے گا اور پاکستان پیپلز پارٹی مزید مضبوط ہو کر ابھرے گی۔

سعدیہ دانش سیکریٹری اطلاعات 🇱🇾✌️

🇱🇾

Inshallah 🇱🇾✌️
06/06/2026

Inshallah 🇱🇾✌️

وقاص بھائی کی شمولیت۔  ✊🇱🇾
03/06/2026

وقاص بھائی کی شمولیت۔ ✊🇱🇾

شیر اللّٰہ بھائی کی شمولیت۔ 🇱🇾✊
03/06/2026

شیر اللّٰہ بھائی کی شمولیت۔ 🇱🇾✊

01/06/2026

Danyore Youth Jutial Sector 🇱🇾
Jeo Jameel Ahmed 🇱🇾
Jeo Chairman M***i Faisal Ahmed Naqashbandi 🇱🇾

آج پاکستان پیپلز پارٹی کے کمپین آفس میں عثمان تئیس کی چیرمین مفتی فیصل احمد نقشبندی سے خصوصی ملاقات ہوئی۔ نوجوانوں کے جذ...
30/05/2026

آج پاکستان پیپلز پارٹی کے کمپین آفس میں عثمان تئیس کی چیرمین مفتی فیصل احمد نقشبندی سے خصوصی ملاقات ہوئی۔ نوجوانوں کے جذبے، اتحاد اور عوامی خدمت کے عزم کے ساتھ یہ سفر مزید مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے۔

اتحاد، خدمت اور ترقی ہمارا مشن ہے۔ 🇱🇾✊

住所

Danyore Youth/Jutial Sector
Kyoto-shi, Kyoto

ウェブサイト

アラート

Danyore Youth - Jutail Sectorがニュースとプロモを投稿した時に最初に知って当社にメールを送信する最初の人になりましょう。あなたのメールアドレスはその他の目的には使用されず、いつでもサブスクリプションを解除することができます。

事業に問い合わせをする

Danyore Youth - Jutail Sectorにメッセージを送信:

共有する