Arshad khosa scrape dealer saudia

Call Contact the business

Arshad khosa scrape dealer saudia Scrape dealer

11/09/2026

We are purchasing all plastic ppr p100 pvc from all over ksa

*کامل وقت کا انتظار مت کرو🥀*زندگی کبھی تمہیں ایسا لمحہ نہیں دے گی جس میں ہر چیز تمہاری مرضی کے مطابق ہو ہر راستہ ہموار ہ...
10/09/2026

*کامل وقت کا انتظار مت کرو🥀*

زندگی کبھی تمہیں ایسا لمحہ نہیں دے گی جس میں ہر چیز تمہاری مرضی کے مطابق ہو ہر راستہ ہموار ہو ہر خوف ختم ہو اور ہر رکاوٹ خود بخود دور ہو جائے وقت کسی کے لیے نہیں رکتا جو لمحہ گزر گیا وہ دوبارہ واپس نہیں آتا اس لیے صرف سوچتے رہنے حالات کے بدلنے یا کسی بہتر موقع کے انتظار میں اپنی زندگی مت گزار دو کبھی کبھی کامیابی کا آغاز اسی وقت ہوتا ہے جب انسان خوف کے باوجود پہلا قدم اٹھاتا ہے جس خواب کے لیے دل بےقرار ہے اس کی طرف ایک قدم بڑھاؤ صحیح وقت ہمیشہ آتا نہیں کبھی اسے اپنے فیصلوں اور ہمت سے صحیح بنانا پڑتا ہے زندگی مختصر ہے وقت بے رحم رفتار سے گزر رہا ہے اس سے پہلے کہ کاش تمہاری زندگی کا سب سے بڑا لفظ بن جائے آج ہی اپنا قدم اٹھاؤ۔

05/09/2026

Plastic is my favorite business Sardar Mehboob Khan Langha Mumtaz Khosa Mumtaz Hussain

السلام علیکم ورحمتہ اللہیا خدائے ذوالجلال والاکرام ھمیں گفتگو میں سچائی اور سلام میں پہل کرنے کی استطاعت اور توفیق عطاء ...
04/09/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
یا خدائے ذوالجلال والاکرام ھمیں گفتگو میں سچائی اور سلام میں پہل کرنے کی استطاعت اور توفیق عطاء فرما، یا خدائے واحد ھمیں کمزور سے انتقام میں معافی کی توفیق سے بھی نواز، اور ھمیں استطاعت دے کہ خود بھی نیکیوں اور بھلائیوں میں دوسروں پر سبقت لے سکیں، یا خدائے قدوس تکبر اور غصے سے پرہیز کی استطاعت اور توفیق عطاء فرما اور غیبت سے بچنے کی بھی توفیق عطاء فرما، یا الٰہی العالمین اپنی مخلوق کی محبت سے نواز دے، یا خدائے الرحم ھمارے خاندان کے تمام مرحومین کی مغفرت فرما، اور ھماری توبہ استغفار قبول ومنظور فرما.
آمین ثمہ آمین یارب العالمین .........
صبح بخیر

Compresor and motor ka kam kon shuru krna chahta hai
03/09/2026

Compresor and motor ka kam kon shuru krna chahta hai

03/09/2026

Scrape and aluminum project Mumtaz Hussain Sardar Attique Ahmed Khan

02/09/2026

♻️ ریاض میں اسکریپ کا کاروبار — محنت کو منافع میں بدلنے کا موقع!
🔩 لوہا، ایلومینیم، کاپر، کیبل اور دیگر اسکریپ کی خرید و فروخت۔
📍 ریاض — معیاری کام، مناسب ریٹ اور قابلِ اعتماد کاروباری معاملات۔

14/08/2026

اگر ریال کمانا چاہتے ہو اسکریپ کا کام کرو Mumait Khan Mumford and Sons Sardar Attique Ahmed Khan

Address

Scrape City Damam Road
Riyadh

Telephone

+966531131893

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad khosa scrape dealer saudia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arshad khosa scrape dealer saudia:

Shortcuts

Share

Category