25/06/2026
**"اگر آپ بھی اپنے موٹر سائیکل کے اشاروں کے بار بار ٹوٹنے سے تنگ آ چکے ہیں، تو یہ طریقہ اپنائیں۔ اس طرح کے اشارے اگر آپ اپنی موٹر سائیکل میں انسٹال (لگا) کرتے ہیں، تو یہ اشارے ساری عمر نہیں ٹوٹیں گے۔ اگر پسند آئے، تو لائیک، کمنٹ اور شیئر لازمی کر دینا۔"**