23/05/2022
ہینڈل بار (Made by Shan dear 😍)
ایک بائیکر کے لیے ہر بائیک پے مسلہ رہتا ہے کے اس کو ہینڈل پے ضرورت کی چیزیں
( موبائل ہولڈر، چارجر، ایکسٹرا لائٹس وغیرہ)📱📟📷🔦
لگانے کے لیے جگہ کم پڑ جاتی ہے۔اور پھر طرح طرح کے جگارڈ سے ہی یہ چیزیں فِٹ کی جاتی ہے ۔میں ایسے دوستوں کے لیے بنایا ہے ہینڈل بسر جو ہر بائیک پے آسانی سے فیٹنگ ہو جاتی ہے۔جس میں ٹھوس ایلومینیم مٹریل یوز کیا ہے۔یہ راڈ 6 کارنر ہونے کی وجہ سے کوئی چیز فیٹ کریں تو آسانی سے اس سے لوز نہیں ہو گی۔
آڈر کرنے کے لیے آپ whatsapp میسج کر سکتے ہیں صرف میسج 03047222237