Cars by Umar

Cars by Umar Helping you find your dream car! Car Deals | Reviews | Market Updates

ہونڈا BR-V پاکستان سے ختم ہو گئی، لیکن آخر کیوں؟ہونڈا نے پاکستان میں BR-V کو باضابطہ طور پر Discontinue کر دیا ہے۔ یعنی ...
29/09/2026

ہونڈا BR-V پاکستان سے ختم ہو گئی، لیکن آخر کیوں؟

ہونڈا نے پاکستان میں BR-V کو باضابطہ طور پر Discontinue کر دیا ہے۔ یعنی اب اس گاڑی کی مقامی پروڈکشن اور نئی بکنگ نہیں ہوگی اور BR-V اب Honda کی موجودہ لائن اپ کا حصہ نہیں رہی۔

ایک بڑی وجہ اس کی کم ہوتی ہوئی سیلز ہو سکتی ہے۔ BR-V کافی عرصے سے پاکستان میں اتنی زیادہ فروخت نہیں ہو رہی تھی اور حالیہ سیلز نمبرز میں بھی اس کی ڈیمانڈ میں کافی کمی نظر آئی تھی۔ دوسری طرف پاکستان کی مارکیٹ بھی پہلے جیسی نہیں رہی، خاص طور پر چائنیز برانڈز کی انٹری کے بعد مارکیٹ میں بہت زیادہ مقابلہ آ گیا ہے، جہاں نئی گاڑیاں زیادہ فیچرز اور جدید ٹیکنالوجی اور جدید ڈیزائن کے ساتھ زوروں شوروں سے پاکستان کا رخ کر رہی ہیں۔

لیکن یہ صرف ممکنہ وجوہات ہیں۔ Honda نے خود یہ نہیں کہا کہ BR-V کو کیوں بند کیا گیا ہے۔

ایک اور امکان یہ بھی ہے کہ Honda اپنی آنے والی لائن اپ میں کوئی تبدیلی کرنے جا رہا ہو۔ کمپنی کی طرف سے مستقبل کے نئے ماڈلز کے حوالے سے کام کرنے کا بتایا گیا ہے، لیکن ابھی تک اس بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

فی الحال ایک بات کنفرم ہے کہ 2017 میں پاکستان میں آنے والی Honda BR-V کا یہاں کا سفر اب ختم ہو گیا ہے۔

آپ کے خیال میں BR-V کو بند کرنے کی سب سے بڑی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟

29/09/2026

Honda BR-V Discontinued in Pakistan 🇵🇰 | Another Chapter Ends

28/09/2026

Tank 300 - The New GWM’s SUV You Need to Know About | Tank 300 Review

27/09/2026

Buy These Instead of Alto

26/09/2026

Is Haval H7 Really GWM’s Next Big Thing in Pakistan? 👀 🇵🇰🚗| Haval H7 Review

25/09/2026

Biggest Upgrade in Suzuki FronX 🚗

24/09/2026

Jaecoo J5 EV | New Full Electric SUV Review - What actually changed?

23/09/2026

Suzuki Alto completely disassembled 🔩

23/09/2026

Visited Pakistan’s Biggest Auto Show | Mini Vlog

22/09/2026

A Budget-Friendly Electric Car 🚗 | Nora E30 Eco⚡️

Address

Abdul Hakeem Road
Sahiwal
58080

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 14:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cars by Umar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category