Sindh Motor Insurance

Sindh Motor Insurance vehicle registration and tax
and
nadra e sahulat services

06/05/2026



حکومتِ سندھ
محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول
کراچی، مؤرخہ 06 مئی 2026

اعلان (نوٹیفکیشن)

نمبر: SOIV (Taxes) ET&NCD/1(166)/2024

محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول، حکومتِ سندھ کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ معزز وزیر برائے ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کی ہدایات کے مطابق گاڑی کی منتقلی کے لیے نادرا بایومیٹرک تصدیق کی لازمی شرط سے عارضی طور پر استثنا دیا جاتا ہے، جو کہ فروخت کنندہ (سیلر) پر 30 جون 2026 تک لاگو ہوگا۔

محمد سلیم راجپوت (PAS)
سیکریٹری حکومتِ سندھ

کراچی، مؤرخہ 06 مئی 2026

06/05/2026

اهم اعلان – موٽر سائيڪل ٽرانسفر (سنڌ)

سنڌ ايڪسائيز طرفان اهم سهولت 👇

30 جون تائين:
موٽر سائيڪل ٽرانسفر لاءِ هاڻي صرف خريدار جي بايوميٽرڪ تصديق ڪافي هوندي
وڪرو ڪندڙ (Seller) جي بايوميٽرڪ جي ضرورت ناهي

📌 ضروري هدايتون:
• اصل دستاويز گڏ آڻيو

⚠️ هي سهولت محدود وقت لاءِ آهي، تنهن ڪري جلدي فائدو حاصل ڪريو

---

اہم اعلان – موٹر سائیکل ٹرانسفر (سندھ)

سندھ ایکسائز کی جانب سے اہم سہولت 👇

30 جون تک:
موٹر سائیکل ٹرانسفر کے لیے اب صرف خریدار کی بایومیٹرک تصدیق کافی ہوگی
سیلر (Seller) کی بایومیٹرک کی ضرورت نہیں ہے

📌 ضروری ہدایات:
• اصل دستاویزات ساتھ لائیں
• شناختی کارڈ درست ہو

⚠️ یہ سہولت محدود وقت کے لیے ہے، اس لیے جلد فائدہ اٹھائیں
اپنی بائیک اور کار اپنے نام پر ٹرانسفر کروانے کےلئے رابطے کریں
03155990290
اشتیاق علی خان (بھائی جی)
03183024262 حسن رضا (سونو)
03123160780 احمد رضا
ایڈریس سندھ ڈجیٹل نزد کے کے اسکول جناح ٹاؤن چمبر روڈ ٹنڈو الہ یار

روٹس پر 40 سال پرانی بسیں اور وینیں دوڑ رہی ہیں، ایکسپائر گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
23/04/2026

روٹس پر 40 سال پرانی بسیں اور وینیں دوڑ رہی ہیں، ایکسپائر گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

ہماری نادرا NIC سروسز فرنچائز پر درج ذیل سہولیات دستیاب ہوں گی:🔹 اسمارٹ قومی شناختی کارڈ کی تجدید (Renewal)🔹 اسمارٹ شناخ...
12/04/2026

ہماری نادرا NIC سروسز فرنچائز پر درج ذیل سہولیات دستیاب ہوں گی:
🔹 اسمارٹ قومی شناختی کارڈ کی تجدید (Renewal)
🔹 اسمارٹ شناختی کارڈ ری پرنٹ
🔹 اسمارٹ کارڈ کینسلیشن
بے فارم کمپیوٹر رائزڈ
نیا شناختی کارڈ (پہلی دفع والا) بنواۓ
🔹 نادرا سے متعلق دیگر مجاز سہولیات
🔸 خواتین کے لیے پردے اور پرائیویسی کا خصوصی خیال رکھا جائے گا
تاکہ وہ مکمل اطمینان اور سہولت کے ساتھ اپنی خدمات حاصل کر سکیں۔
📍 پتہ: جناح ٹاؤن، نزد کے کے اسکول
عوام الناس سے گزارش ہے کہ اپنی نادرا سے متعلق تمام ضروریات کے لیے تشریف لائیں اور
محفوظ، معیاری اور بروقت خدمات سے فائدہ اٹھائیں۔

📍 آپ کا اعتماد ہماری ذمہ داری
📞 بہتر سروس کے لیے آج ہی رابطہ کریں
0315-5990290
03183024262
03123160780

سندھ میں فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف بڑا ایکشن — نئی ڈیڈ لائن جاری کراچی: سندھ پولیس نے غیر منظور شدہ اور فینسی نمبر پلیٹس ...
30/03/2026

سندھ میں فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف بڑا ایکشن — نئی ڈیڈ لائن جاری
کراچی: سندھ پولیس نے غیر منظور شدہ اور فینسی نمبر پلیٹس کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کی ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے نئی آخری تاریخ 31 مارچ مقرر کی گئی ہے، جبکہ باقاعدہ کارروائی کا آغاز یکم اپریل سے کیا جائے گا۔
کن افراد کے خلاف کارروائی ہوگی؟
فینسی یا غیر قانونی نمبر پلیٹس استعمال کرنے والے
بغیر لائسنس گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے والے
اس دوران پولیس بلا امتیاز کارروائی کرے گی۔
حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ: فوری طور پر اپنی گاڑیوں پر سرکاری منظور شدہ نمبر پلیٹس لگوائیں
ڈرائیونگ لائسنس مکمل رکھیں
جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس پر بھی سخت ایکشن سندھ حکومت نے جعلی فٹنس سرٹیفکیٹ رکھنے والی گاڑیوں کے خلاف بھی کارروائی تیز کر دی ہے۔
روٹ پرمٹس منسوخ کیے جائیں گے
مقدمات درج کیے جائیں گے
سینئر وزیر شرجیل میمن کے مطابق: جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس عوام کی جانوں کے لیے بڑا خطرہ ہیں
قانون توڑنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہوگی
حکومت کا مقصد ایک محفوظ، شفاف اور قانون کے مطابق ٹرانسپورٹ نظام قائم کرنا ہے۔
اہم پیغام:
ابھی بھی وقت ہے — اپنی گاڑی کو قانونی بنائیں، ورنہ یکم اپریل سے سخت کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

26/03/2026
🚗 سندھ حکومت کا نیا فیصلہاب سندھ میں گاڑی کے کاغذات اپنے نام پر ٹرانسفر کروانے کے لیے کار انشورنس پالیسی لازمی قرار دے د...
10/03/2026

🚗 سندھ حکومت کا نیا فیصلہ

اب سندھ میں گاڑی کے کاغذات اپنے نام پر ٹرانسفر کروانے کے لیے کار انشورنس پالیسی لازمی قرار دے دی گئی ہے۔

اس نئے فیصلے کے تحت اب کار مالکان کو ٹرانسفر کے وقت انشورنس کی مد میں اضافی رقم بھی ادا کرنا ہوگی۔

اس سے پہلے صرف ٹرانسفر فیس اور ٹوکن ٹیکس ادا کرنا پڑتا تھا، لیکن اب انشورنس بھی لازمی ہوگی۔

حکومت کے مطابق اس اقدام کا مقصد گاڑیوں کی بہتر سیکیورٹی اور حادثات کی صورت میں مالی تحفظ فراہم کرنا ہے۔

❓ آپ اس نئے فیصلے کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟
اپنی رائے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔

گاڏين جون سهولتون – هاڻي 2 هنڌن تي! 🏍️🚗موٽر سائيڪل رجسٽريشن،موٽر سائيڪل فائل ٽرانسفر،ڪار ٽرانسفر،ڪار ٽيڪس بنرائڻ لاءِاسا...
08/02/2026

گاڏين جون سهولتون – هاڻي 2 هنڌن تي! 🏍️🚗
موٽر سائيڪل رجسٽريشن،
موٽر سائيڪل فائل ٽرانسفر،
ڪار ٽرانسفر،
ڪار ٽيڪس بنرائڻ لاءِ
اسان سان رابطو ڪريو!
📍 آفيس جا هنڌ:
📌 جناح ٽائون، ڪي ڪي اسڪول جي ويجهو
📌 عيدگاهه جي ويجهو، ميرپورخاص روڊ
📞 0312-3160780 | 0315-5900290
⏰ صبح 10 وڳي کان رات 8 وڳي تائين

🚗🏍️ Vehicle Services – Ab 2 Locations par! 🏍️🚗 موٹر سائیکل رجسٹریشن،موٹر سائیکل فائل ٹرانسفر،کار ٹرانسفر،کار ٹیکس بنوانے...
08/02/2026

🚗🏍️ Vehicle Services – Ab 2 Locations par! 🏍️🚗
موٹر سائیکل رجسٹریشن،
موٹر سائیکل فائل ٹرانسفر،
کار ٹرانسفر،
کار ٹیکس بنوانے کے لیے
ابhi رابطہ کریں!
📍 Office Locations:
📌 Jinnah Town, near KK School
📌 Near Eid Gah, Mirpurkhas Road
📞 Contact:
0312-3160780
0315-5900290
⏰ Timing:
Subha 10 baje se Raat 8 baje tak
✔️ Fast
✔️ Reliable
✔️ Trusted Services

ہماری نادرا NIC سروسز فرنچائزبروز ہفتہ (Saturday) سے باقاعدہ طور پر فعال ہو رہی ہے۔فرنچائز پر درج ذیل سہولیات دستیاب ہوں...
04/02/2026

ہماری نادرا NIC سروسز فرنچائز
بروز ہفتہ (Saturday) سے باقاعدہ طور پر فعال ہو رہی ہے۔
فرنچائز پر درج ذیل سہولیات دستیاب ہوں گی:
🔹 اسمارٹ قومی شناختی کارڈ کی تجدید (Renewal)
🔹 اسمارٹ شناختی کارڈ ری پرنٹ
🔹 اسمارٹ کارڈ کینسلیشن
🔹 نادرا سے متعلق دیگر مجاز سہولیات
🔸 خواتین کے لیے پردے اور پرائیویسی کا خصوصی خیال رکھا جائے گا
تاکہ وہ مکمل اطمینان اور سہولت کے ساتھ اپنی خدمات حاصل کر سکیں۔
📍 پتہ: جناح ٹاؤن، نزد کے کے اسکول
عوام الناس سے گزارش ہے کہ اپنی نادرا سے متعلق تمام ضروریات کے لیے تشریف لائیں اور
محفوظ، معیاری اور بروقت خدمات سے فائدہ اٹھائیں۔
نوٹ: پہلی دفعہ شناختی کارڈ ،ب فارم کمپیوٹر رائز نکاح نامے کی سروس بھی دی جاتی ہے
📍 آپ کا اعتماد ہماری ذمہ داری
📞 بہتر سروس کے لیے آج ہی رابطہ کریں

21/12/2025

حیدرآباد میں ای چالان کی بھرمار — ایک اہم اطلاع

شہر کے مختلف علاقوں میں صرف 3 دنوں کے اندر 1362 چالان جاری کیے گئے۔

چالان کی تفصیل:

1. 754 سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر

2. 407 کالے ٹنٹڈ شیشوں پر

3. 201 غلط سمت آنے پر

سب سے زیادہ چالان میرپور–حیدرآباد روڈ، راہوکی اور دیتھا اسٹیشن کے قریب ہوئے۔
اس کے علاوہ آٹو بہان، ٹھنڈی سڑک اور لطیف آباد میں بھی خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔

اہم نوٹ:
ضروری نہیں کہ کیمرا آپ کو نظر بھی آئے۔ بڑی سڑکوں پر چار چار کیمروں کے سسٹمز موجود ہیں، جبکہ سنگل سڑکوں پر سنگل پول کیمرے اور دیواروں پر وال ماؤنٹڈ کیمرے بھی لگے ہوئے ہیں۔ ہر جگہ نگرانی خاموشی سے جاری ہے۔

15 تاریخ سے:
واڈھو واہ، نسیم نگر روڈ، قاسم چوک روڈ اور راجپوتانہ اسپتال روڈ پر کیمرا ٹریفک نگرانی باقاعدہ شروع ہو جائے گی۔

چالان میں کسی قسم کی معافی نہیں۔
ابتدائی 2 ماہ تک:

14 دن کے اندر ادائیگی پر 50% رعایت

اس کے بعد مکمل 100% چالان

21 دن بعد رقم ڈبل

40 دن پر شناختی کارڈ (NIC) بلاک

NIC بلاک ہونے کی صورت میں:

1. موبائل سم بند

2. ملک سے باہر سفر ممکن نہیں، نام ای سی ایل میں شامل

3. بینک، ایزی پیسہ اور جاز کیش اکاؤنٹس فریز — جب تک چالان کی ڈبل رقم جمع نہ ہو

✔️ بچنے کا بہترین طریقہ — چند ضروری ہدایات

1. ڈرائیور اور مسافر سیٹ بیلٹ لازمی پہنیں

2. اسکرین یا فرنٹ پر کالے شیشے سخت منع — صرف پچھلے شیشے اور ڈِکّی کے شیشے پر 30% ٹنٹ کی اجازت ہے

3. دھوپ سے بچنے کے لیے شیدز یا چشمہ استعمال کریں

4. ڈرائیونگ لائسنس ہمیشہ ساتھ رکھیں

5. تیز رفتاری اور اوور ٹیکنگ لین میں آہستہ گاڑی چلانے پر بھی چالان

6. 18 سال سے کم عمر بچوں کو گاڑی ہرگز نہ دیں

7. مُڑتے وقت انڈی کیٹر کا لازمی استعمال

8. اسکول، کالج اور ملٹری علاقوں میں ہارن کم بجائیں

9. غلط سمت اوور ٹیک سے سخت پرہیز

یہ ایک شہری کا شہریوں کے لیے آگاہی پیغام ہے۔ اسے پھیلائیں — اور اپنی جیب، وقت اور ذہنی پریشانی دونوں بچائیں۔

شکریہ

Address

Near Eid Gah Mirpur Khas Road
Tando Allahyar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923155990290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Motor Insurance posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sindh Motor Insurance:

Share