Amjad Nigar Official

Amjad Nigar Official Humanity,Mining Details,Social worker,Car Dealing

05/10/2023

کیا واقعی ملاکنڈ ڈویژن میں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں 🚘🚘 ضبط ہو نگیں یا نہیں ؟؟ 🚎 🚒 🚎

11/10/2022

‏تاریخ میں لکھا جائے گا کہ اکیسویں صدی میں دنیا چاند پر پہنچ گیا تھا اور ایک قوم اپنے ریاست سے اپنی زندگی کے تحفظ کے لیے لڑ رہا تھا

26/08/2022


سوات ڈوب رہا ہے 😢
یَااللّٰہ ہم پر رحم فرما🤲

08/02/2022

اللہ اکبر❤
اج پورے دنیا کے مسلمان اس انڈین مسلمان بہن پر فخر کرتے ہیں جس طرح با طل کے سامنے ڈٹ کر اللہ اکبر کے
نعر ے لگاتے رہے

13/11/2021

"Black Day" Khyber public School khwaza khela
یہ 2021 ختم ہونے کے قریب ہے۔ اور اس دور جدید میں بھی والی سوات کے زمانے کے کباڑی بس جسے ہم مزدہ بھی کہتے ہیں۔ اور پھر گبین جبہ جیسے پہاڑی اور موسم سرما کے پر خطر سڑکوں پر اس گاڑی میں درجنوں طالبعلموں کو بٹھانا سمجھ سے بالاتر تھا۔ اب تو جدید زمانہ ہے۔ جدید ٹیکنالوجی ہے۔ نئے نئے سکول بسیں اچکے ہیں۔ اور خیبر پبلک سکول جیسے مشہور ادارے میں کباڑ بس۔ میرے خیال انتظامیہ ذمہ دار ہیں۔
اب افسوس ہی کرینگے۔ قیامت ٹوٹ پڑی ہے طلباء کے والدین پر۔
مشکل کی اس گھڑی میں ہم والدین کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ شہید ہونے والے طلباء کے والدین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔ اور زخمیوں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین۔

24/10/2021

اوو بھائی کیا ہوا 😀😀

23/10/2021

لیکن میرا اللہ مجھے جانتا ہے تمہیں جانتا ہے

ظفر عباس صاحب اپ کہاں ہو؟مسند اقتدار  والو اپ کہاں ہو؟یہ وہ سوال ہے جو  میرے ذہن میں  صبح سے گردش کر رہا ہے  کیونکہ صوبا...
19/08/2021

ظفر عباس صاحب اپ کہاں ہو؟
مسند اقتدار والو اپ کہاں ہو؟
یہ وہ سوال ہے جو میرے ذہن میں صبح سے گردش کر رہا ہے کیونکہ صوبائی یا وفاقی حکومت یا کراچی شہر کی سیاسی جماعتیں تعصبات کا شکار رہی ہے۔
لیکن امید بنتی رہتی ہے اس شہر کی فلاحی ادارے سے جوانسانی ہمدردی میں پاکستان میں اول ترین نمبر پر ہے۔خاص طور پر JDC Foundion اور اس کا سربراہ ظفر عباس جس نے اس شہر کے ھر دکھ اور مسلے کو میڈیا پر اجاگر کیا لیکن گذشتہ رات اسی شہر ناپرسان میں ایک خاندان کا پورا اشیانہ اجھڑ گیا لیکن نہایت دکھ کے ساتھ جسے صاحب کو خبر ہی نہیں ۔
ان شہدا کا خون ارباب اقتدار اور فلاحی ادارے سے سوال کرتا ہے کہ میں اس ہمدردی اور امداد کا مستعق کیوں نہں جو اس شہر کے دوسرے باسی ہے۔
کیاں میرا خون انسانی خون نہیں
. . . . . . . یا. کچھ. . . . . .


Pakistan

18/08/2021

ان معصوم بچوں کے چہروں پر پاکستانی پرچم نمایاں ہیں انہوں نے پاکستانی پرچم پہنے ہوئے ہیں انہوں نے ہاتھوں کی ہتھیلیوں پر پاکستانی بینڈ پہنے ہوئے ہیں
ان معصوم بچوں کو اور ان کے خاندان کو بے دردی سے شہید کردیا گیا
ظالموں کو اتنا بھی ترس نہیں آیا کہ بچے خواتین کا کیا قصور ہے آخر
اللہ تعالیٰ تباہ برباد کرے ان ظالموں کو ان کے سہولت کاروں کو.جشن آزادی والے دن ان معصوم بچوں اور ان کے خاندان کے 14 افراد سے ان کی زندگی کا جشن چھین لیا گیا
کون کرے گا اب ان کے ساتھ انصاف..
کون ذمہ دار ہے اس کا
افسوس کے ھم آزاد ہوکر بھی آزاد نہیں ہیں😭😭

27/07/2021

صوابی میں سگی بہن کیساتھ بھائیوں کا سلوک دیکھیں😰😰

Address

Swat
SWAT

Telephone

+923449881528

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Nigar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amjad Nigar Official:

Share

Category