Raaj Motors

Raaj Motors Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raaj Motors, Rawalpindi.

05/06/2025
24/03/2024

13 رمضان المبارک

آج کی دعا

اے اللہ…!
تیرے راستے میں جہاد کرنے والے مجاہدین کی مدد فرما
یہ تیرے حکم پہ اپنے گھروں سے نکلے ہیں
ان کو دشمنانِ اسلام پر غالب فرما
پروردگار
تیری تمام زمین میں جہاں کہیں مسلمان مظلوم ہیں اُن کی مدد فرما.
فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما۔
اسرائیل اور انکے حمایتیوں کو نست و نابودفرما۔
ہمیں اصحابِ بدر والا جذبہِ جہاد عطا فرما اور اُس کو ہم میں قائم رکھ
اسلام اور مجاہدین کو سربلندی عطا فرما
اور شرک اور مشرکین کو ذلیل فرما
اور تیرے دین کے دشمنوں کو تباہ فرما
اے پروردگار…!
ہمیں میدانِ جنگ میں پیٹھ دکھا کر بھاگنے والا نہ بنا
ہمیں استقامت عطا فرما
اور ہمارے دلوں سے موت کا خوف نکال دے اور شہادت کی تمنا پیدا فرما

آمین یارب العالمین

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raaj Motors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share